PM Modi condoles loss of lives in Philippines Earthquake: فلپائن میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت، ’’مشکل وقت میں بھارت فلپائن کے ساتھ ہے‘‘: وزیراعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا: ’’فلپائن میں زلزلے سے ہونے والے جانی نقصان اور بڑے پیمانے پر تباہی کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ میری دعائیں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ اس مشکل وقت میں بھارت فلپائن کے ساتھ ہے۔‘‘
Democracy hit by demographic shift: ’’کثرت میں وحدت ہمیشہ بھارت کی روح رہی ہے۔ اگر یہ طاقت ٹوٹ جائے تو بھارت کمزور ہو جائے گا‘‘: وزیراعظم مودی
آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات میں وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ’’دراندازوں سے پیدا ہونے والی آبادیاتی تبدیلی سماجی ہم آہنگی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ یہ سوال ہماری اندرونی سلامتی اور مستقبل سے جڑا ہے۔ اسی لیے میں نے لال قلعے سے ’ڈیموگرافک مشن‘ کا اعلان کیا تھا۔ ہمیں چوکس رہنا ہوگا اور اس چیلنج کا مقابلہ کرنا ہوگا۔‘‘
’بین الاقوامی دباؤ‘ سے متعلق بیان پرپھنس گئے پی چدمبرم، راشد علوی نے سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا- تب کیوں نہیں دیا تھا استعفیٰ؟
ممبئی حملے پربیان دینے کے بعد سابق مرکزی وزیرپی چدمبرم کانگریس میں ہی گھرگئے ہیں۔ پارٹی کے سینئرلیڈرراشد علوی نے کہا ہے کہ پی چدمبرم 16 سال بعد بیان کیوں دے رہے ہیں۔ انہوں نے اسی وقت استعفیٰ کیوں نہیں دے دیا تھا۔
Bareilly Violence: بریلی تشدد کے دو ملزمین کا انکاؤنٹر، ادریس اوراقبال پرہنگامہ میں شامل ہونے کا الزام
بریلی تشدد میں شامل ادریس اوراقبال نامی دوملزمین کا سیبی گنج میں انکاؤنٹر ہوا۔ پولیس کے مطابق، انہوں نے پہلے فائرنگ کی تھی۔ ادریس اور اقبال کو انکاؤنٹر کے بعد پولیس نے پکڑلیا ہے۔ اب دونوں پولیس حراست میں ہیں۔
PM Modi attended the RSS centenary celebrations: آر ایس ایس کے صد سالہ جشن میں شامل ہوئے پی ایم مودی، کہا- سنگھ کی شاخیں شخصیت سازی کی یگیہ ویدی ہیں
وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قیام کے بعد سے ہی آر ایس ایس راشٹرا کی تعمیر کے عظیم مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ سنگھ نے شخصیت سازی کے ذریعے راشٹرا سازی کا راستہ منتخب کیا اور اس راہ پر مسلسل چلنے کے لیے روزانہ اور باقاعدہ چلنے والی شاخا کو اپنی کارگزاری کا طریقہ بنایا۔
P Chidambaram’s big revelation on 26/11 attacks:پی چدمبرم کا 26/11 حملے پر بڑا انکشاف، جوابی فوجی کارروائی کے حق میں تھے، اس وجہ سے بدلا فیصلہ
چدمبرم نے بتایا کہ وہ وزارت خزانہ چھوڑنا نہیں چاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کپ میں خوش تھا کہ وزیر خزانہ کے طور پر اپنی میعاد مکمل کروں۔ میں نے پانچ بجٹ پیش کیے تھے اور اپریل 2009 میں انتخابات ہونے والے تھے، مگر بتایا گیا کہ پارٹی نے فیصلہ کر لیا ہے۔
Irfan Solanki came out of jail: ’’یہ انصاف کی جیت ہے…‘‘، جیل سے باہر آنے کے بعد سماجوادی پارٹی کے لیڈر عرفان سولنکی کا پہلا ردعمل
سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور سابق رکن اسمبلی عرفان سولنکی طویل عرصے سے مہاراج گنج جیل میں قید تھے۔ فی الحال ہائی کورٹ سے گینگزٹر ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں انہیں ضمانت مل گئی ہے۔ ضمانت کے بعد 30 ستمبر کو وہ جیل سے باہر آ گئے۔ جیل سے باہر آتے ہی وہ سب سے پہلے اپنے اہل خانہ سے ملے اور انہیں گلے لگایا۔
Amit Shah to inaugurate Goa’s ‘Mhaje Ghar’ scheme: امت شاہ کریں گے گوا کی ’ماجھے گھر‘ یوجنا کا افتتاح، سرکاری زمین پر بسے لوگوں کو ملے گا مالکانہ حق
سے پہلے بنے گھروں کے مالکان سے صرف 25 روپے فی مربع میٹر کے حساب سے فیس لی جائے گی۔ 1973 سے 1986 کے درمیان بنے گھروں کے مالکان سے کم از کم زمین کی شرح کا 50 فیصد فیس لیا جائے گا۔ 1987 سے 2000 کے درمیان بنے گھروں کے مالکان کو کم از کم زمین کی شرح کا 75 فیصد فیس دینا ہوگا۔ 2001
Bihar SIR Final voter list released: بہار میں ایس آئی آر کے بعد فائنل ووٹر لسٹ جاری، 7.42 کروڑ لوگ ڈالیں گے ووٹ، اتنے لاکھ کے نام کاٹے گئے
بہار انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ انتخابات نئی ووٹر لسٹ کی بنیاد پر ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار بھی 4-5 اکتوبر کو بہار کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے میں وہ انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔
Tej Pratap attacks Pawan Singh: کبھی ہمارے قدموں پر گرے ہوئے تھے… اب کسی اور کے قدموں پر گرنے گئے ہیں، پون سنگھ پر تیج پرتاپ یادو کا سخت حملہ
تیج پرتاپ نے پرشانت کشور کی پارٹی جنسوراج کو لے کر کہا کہ مہوا میں جنسوراج کی گاڑی سے میرا کارکن زخمی ہو گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ میرے لوگوں پر حملہ کروانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے پرشانت کشور کی طرف سے بہار کے وزیروں پر لگائے جا رہے الزامات کو لے کر کہا کہ دوسروں پر الزام لگاتے لگاتے کہیں وہ خود نہ پھنس جائیں کہ اتنا پیسہ ان کے پاس کہاں سے آیا۔





