Pawan Singh targets opposition: بی جے پی میں شامل ہوتے ہی پون سنگھ نے اپوزیشن پر لگایا نشانہ، کہا- سانپ لوٹ رہے ہوں گے
پون سنگھ نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے وقت بھی بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن من چاہی سیٹ نہ ملنے پر آزاد امیدوار کے طور پر کاراکاٹ سے الیکشن لڑا۔ یہ فیصلہ پون سنگھ کو بھاری پڑا اور انہیں اس سیٹ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا
دہلی کی ترقی اور پارٹی کی بہتر حکمرانی میں وی کے ملہوترا کا ناقابلِ فراموش کردار: وزیر اعظم مودی
وجے کمار ملہوترا کی شخصیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے 1999 کے لوک سبھا انتخابات میں منموہن سنگھ کو (وزیر اعظم بننے سے قبل) بھاری ووٹوں سے شکست دی تھی۔ بھارتی سیاست کے اہم چہروں میں شامل وجے کمار ملہوترا نے 9ویں اور 14ویں لوک سبھا میں دہلی صدر اور جنوبی دہلی کی نمائندگی کی۔
Bihar Election 2025: امت شاہ اور اپیندر کشواہا سے پون سنگھ کی ملاقات، آر جے ڈی نے اٹھائے سوال
بہار کی بدلتی ہوئی سیاسی فضا میں یہ ملاقات اور اس پر ردعمل، ظاہر کرتا ہے کہ انتخابات سے قبل اتحاد اور صف بندیاں تیزی سے ہو رہی ہیں۔ پون سنگھ جیسے مقبول چہرے کا سیاست میں بڑھتا کردار این ڈی اے کے لیے نیا ووٹر بیس بنانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے،
International Translation Day: ہر30 ستمبر کو کیوں منایا جاتا ہے انٹرنیشنل ٹرانسلیشن ڈے؟ جانئے اس کے پیچھے کی وجہ
انٹرنیشنل ٹرانسلیشن ڈے پر ہر سال ایک تھیم منتخب کیا جاتا ہے، جسے انٹرنیشنل فیڈریشن آف ٹرانسلیٹرز چنتا ہے، جو ترجمے کی سماجی، تکنیکی یا ثقافتی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ اس دن دنیا بھر میں سیمینار، ورکشاپ اور کانفرنس منعقد کی جاتی ہیں۔ ساتھ ہی مترجمین کو ایوارڈ دیے جاتے ہیں اور ان کے کام کو سراہا جاتا ہے۔
NCRB Report: خواتین کے خلاف سب سے زیادہ جرائم ہوتے ہیں اس شہر میں، جانئے کون سا شہر سرفہرست ہے؟
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں مجموعی طور پر 2,04,973 اقتصادی جرائم درج کیے گئے، جو کہ 2022 کے مقابلے میں 6 فیصد زیادہ ہیں۔ ان میں سے تقریباً 69 فیصد مقدمات دھوکہ دہی سے متعلق تھے۔
Bomb threat to Mumbai-Delhi IndiGo flight: ممبئی سے دہلی آنے والی انڈیگو فلائٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، دہلی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ
سیکورٹی ایجنسیوں نے تصدیق کی ہے کہ دھمکی نان-اسپیسفک تھی، یعنی اس میں کسی واضح یا مخصوص خطرے کی نشاندہی نہیں کی گئی تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ کسی بھی قسم کی غفلت سے بچنے کے لیے مکمل سیکورٹی پروٹوکول اختیار کیے گئے اور ایئرپورٹ پر موجود تمام ایجنسیاں چوکس رہیں۔
Sewage Treatment Plant: امت شاہ کریں گے اوکھلا میں ایشیا کے سب سے بڑے سیوریج پلانٹ کا افتتاح، تقریب کی صدارت کریں گی سی ایم ریکھا گپتا
یہ جدید ترین پلانٹ دہلی کو صاف پانی، بہتر نکاسی اور ماحول دوست ترقی کی جانب ایک اہم قدم فراہم کرتا ہے، اور آئندہ نسلوں کے لیے ایک بہتر ماحول کی ضمانت بن سکتا ہے۔
Delhi Weather Changed: دہلی- این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، ہلکی بارش اور بوندا باندی سے ملی گرمی سے راحت
پیر کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 28.2 ڈگری سیلسیس رہا، جو موسمی اوسط سے 4.7 ڈگری زیادہ تھا، جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اوسط سے 3.4 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 57 سے 76 فیصد کے درمیان درج کیا گیا۔
BJP veteran Vijay Kumar Malhotra dies at 94: سینئر بی جے پی رہنما پروفیسر وجے کمار ملہوترا کا انتقال، پی ایم مودی،امت شاہ، راج ناتھ سنگھ اور سی ایم ریکھا گپتا نے کیا اظہار افسوس
پی ایم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر ایک پوسٹ کے ذریعے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا:"پروفیسر وجے کمار ملہوترا ایک غیر معمولی رہنما تھے، جنہیں عوامی مسائل کی گہری سمجھ حاصل تھی۔
Myanmar Earthquake: میانمار میں زلزلے کے جھٹکے، بھارت کی کئی ریاستوں میں محسوس کیے گئے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں
منی پور، ناگا لینڈ اور آسام جیسے شمال مشرقی بھارتی ریاستوں میں لوگوں نے صبح کے وقت زمین کو ہلتے ہوئے محسوس کیا۔ اگرچہ اب تک کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی، لیکن لوگ خوفزدہ ضرور ہو گئے۔ میانمار میں بھی فی الحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔





