Bharat Express

بین الاقوامی

اہلکار نے امدادی اداروں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ ضرورت مند افغان خاندانوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کریں اور انہیں سخت سردیوں سے بچنے میں مدد کریں۔

امدادی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے ذرائع نے سنہوا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بچے ایک مدرسے کے طالب علم تھے جو ڈیم پر سیر کے لیے گئے تھے۔

واقعے کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت بس کی رفتار بھی بہت تیز تھی جس کی وجہ سے بس کا توازن بگڑا اور یہ بڑا حادثہ پیش آ گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بس میں 48 مسافر سوار تھے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق، ایرانی ایمرجنسی حکام نے کہا کہ امدادی ٹیمیں ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کے علاقے میں بھیجی گئی ہیں اور اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ کچھ متاثرہ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے

یہ واقعہ غزہ کی پٹی سے فلسطینی دہشت گردوں کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔ راکٹ حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Hindenburg Research: ہنڈن برگ کا دعویٰ ہے کہ اڈانی گروپ کی سات اہم لسٹیڈ کمپنیاں 85 فیصد سے زیادہ اوورویلیوز ہیں۔ وہیں اڈانی گروپ نے فرم کے تمام الزامات کو خارج کیا ہے۔

گزشتہ سال نومبر میں وزیر آباد میں ان پر حملے کا حوالہ دیتے ہوئے، خان نے مزید دعویٰ کیا کہ انہیں قتل کرنے کا منصوبہ مذہبی انتہا پسندی کے نام پر بنایا گیا تھا۔

Pakistan News: پاکستان میں لوگ سوشل میڈیا پر فواد چودھری کا دوسرا نام فساد چودھری بتا رہے ہیں۔ اکثراپنے بیانوں سے تنازعات کرنے والے فواد چودھری آج خود مشکل میں ہیں۔ فواد چودھری کو آج جیل بھیج دیا گیا۔

Shanghai Cooperation Organisation: حنا ربانی کھار نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی تحفظ حاصل ہے، لیکن ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کے وزیراعظم یا وزیرخارجہ ذاتی طور پراگرایس سی اومیٹنگ میں حصہ لینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ 2011 کے بعد سے اسلام آباد سے ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔