India-Pakistan: ‘بھارت اور پاکستان ایٹمی جنگ کے قریب تھے’، اصل قیادت عمران خان نہیں بلکہ کوئی اور تھا…سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دعوے سے ہلچل
۔ دونوں طرف فوجی تیاریاں ہو رہی تھیں۔ لیکن، کیا یہ کشیدگی ایٹمی جنگ کی شکل اختیار کر رہی تھی؟ کیا پاکستان واقعی ایٹمی جنگ کی تیاری کر رہا تھا اور بھارت نے بھی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس اپنے میزائل تیار کر لیے تھے؟ ا
Pakistan Economic Crisis: عمران خان نے شہباز حکومت کو گھیرا، کہا- ‘پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں، 8 لاکھ لوگ ملک چھوڑ کر گئے’
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے بدھ کے روز ملک کی خراب معیشت کے لئے شہباز شریف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک جس صورتحال کی طرف بڑھ رہا ہے، وہاں سے اس کا کوئی مستقبل نظرنہیں آتا۔
Pakistan’s Women: عاشق سے شادی کے لیے بھارت آنے والی پاکستانی خاتون کو کرناٹک کے حکام کر رہے ہیں واپس بھیجنے کی تیاری
ملزم خاتون نے اپنا نام بدل کر روا یادو رکھ لیا تھا اور اپنی اصل شناخت چھپا رکھی تھی۔ ملزم خاتون نے نئے نام سے ہندوستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔
Fawad Chaudhry: پاکستان کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری گرفتار،عمران خان بھی ہوسکتے ہیں گرفتار
پاکستان کے سابق وزیر فواد چوہدری نے اس سے قبل دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے
United States: ایک کے بعد ایک لگاتار ہوئی گولہ باری کے واقعات سے دہلا امریکہ، 11 لوگوں کی موت
اب سوال یہ ہے کہ امریکہ میں فارئرنگ کے یہ واقعات عام کیوں ہیں؟ اس کے پیچھے وہاں کا گن کلچر ہے
Pakistan Crisis: پاکستان کی بجلی غائب ، اسلام آ باد سے لے کر لاہور ، کراچی تک چھیا اندھیرا
اگر اخبار کی رپورٹ کو صحیح مانے تو اس سال پاکستان میں کل افرادی قوت کا یہ 8.5 فیصد ی بے روزگار ہوگا۔ یہ ایک ایسے ملک کے لئے پریشانی کی بات ہے جو چاروں جانب سے قرض میں ڈوب رہا ہے۔ اگر پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھتی ہے تو یہ ملک کی ترقی کی کمر کو اور توڑ دے گی
America: صدر جو بائیڈن کی بڑھی مشکلات، امریکی محکمہ انصاف کوچھاپے کے دوران ملے خفیہ دستاویزات
بائیڈن کے وکیل کے مطابق جمعہ کو محکمہ انصاف کے اہلکاروں نے خفیہ دستاویزات کی تلاش کے لیے ڈیلاویئر میں جو بائیڈن کے گھر اور ولمنگٹن میں سابق دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔
California Mass Shooting: لاس اینجلس کے نائٹ کلٹ میں فائرنگ میں دس افراد ہلاک
پولیس کو وین میں میگزین سے بھری سیمی آٹومیٹک اسالٹ پستول بھی ملی، پولیس کو شبہ ہے کہ اسی سے ہی لاس اینجلس فائرنگ کے واقعہ کو انجام دیا گیا تھا۔ تاہم پولیس کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے
Holy Quran Burning in Sweden: سوئیڈن میں قرآن شریف کی بے حرمتی، سعودی عرب اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کا سخت اعتراض
Quran Burning Issue: مسلمانوں کی سب سے مقدس کتاب قرآن شریف ہے۔ اس کو نذر آتش کئے جانے سے متعلق سعودی عرب، قطر، کویت، ایران، پاکستان اور ترکی سمیت بیشتر مسلم ممالک نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔
Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر نے اپنی منگیتر سے پشاور میں کی شادی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصویر
Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر شان مسعود نے شادی کرلی ہے۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں۔