Middle East Eye: مشرق وسطیٰ میں چین کی عزائم اور بڑھتا ہوا اثر و رسوخ
چین کی سفارتی پیش قدمی کو اس کی خارجہ پالیسی کی از سرنوترتیب اورامریکہ کے بعد بین الاقوامی سلامتی کے ڈھانچے کی تعمیر پر اس کے زور کے پس منظرمیں بھی دیکھا جانا چاہیے
Racism in Singapore: سنگاپور میں ہندوستانی مسلمان جوڑے کو افطار پیک خریدنے کی اجازت نہیں، نفرت بھرے انداز سے باہر نکالا
"اور اندازہ لگائیں کہ اس ملازم نے کیا جواب دیاہوگا؟!! اس نے کہا 'میں نہیں جانتا۔ میں نے پڑھائی نہیں کی، اوپر والے لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ اس طرح کہوں۔ مجھے نہیں پتہ۔ بس چلے جاؤ۔‘‘
Blast at Japan PM Speech: جاپان کے وزیر اعظم پر بم سے حملہ، محفوظ طریقے سے نکالا گیا
جاپان کے وزیر عظم فومیو کشیدا کی تقریب میں زبردست دھماکہ ہوگیا ہے. حالانکہ کشیدا کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا ہے
Imran Khan-Bushra Bibi Nikah: پھر پھنسے عمران خان! غیر قانونی تھا بشریٰ بی بی کے ساتھ نکاح، مفتی نے عدالت میں بتائی شادی کی حقیقت
پاکستانی مفتی کے مطابق، عمران خان نے انہیں پہلے نکاح کے وقت بشریٰ بی بی کی عدت کی مدت پوری نہیں ہوئی تھی کیونکہ نومبر 2017 میں ان کا طلاق ہوگیا تھا۔
Texas dairy farm: امریکہ میں ڈیری فارم میں خوفناک آگ سے 18 ہزار گائیں ہلاک
خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ٹیکساس صوبے کے ایک فیملی ڈیری فارم ساؤتھ فورک ڈیری فارم میں پیش آیا
Ukraine Medical Exam: یوکرین کا اہم فیصلہ، میڈیکل اسٹوڈنٹ ہندوستان میں ہی دے سکتے ہیں فائنل امتحان
ہندوستانی میڈیکل طلبا کے موضوع پر یوکرین کے وزیر نے کہا کہ یوکرین غیر ملکی میڈیکل طلبا کو ان کے ملک سے امتحان دینے کی اجازت دے گا۔
Ramadan 2023: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی مناسبت سے مسجد حرام میں کی گئی خصوصی تیاری
رمضان کے مبارک اور مقدس مہینے کے آغاز سے روزانہ مسجد حرام میں ہر روز آنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے پیش نظرانتظامیہ کی جانب سے تمام کاموں کی رفتار میں بھی تیزی لائی جا رہی ہے۔
Airstrikes on Myanmar village: میانمار میں فوج نے برسائے گاؤں پر بم، 100 سے زائد افراد ہلاک
اقوام متحدہ نے ہلاک ہونے والے کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔ لیکن کہا کہ بہت سے شہری مارے گئے۔ ترکیہ نے ایک بار پھر میانمار کی فوج پر 'واضح قانونی ذمہ داریوں اور شہریوں کے تحفظ' کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا ہے
EX-CEO Parag Agarwal: سابق سی ای او پراگ اگروال نے ٹوئٹر پر کیا مقدمہ، ایک ملین ڈالر سے زیادہ کا ہے معاملہ
گزشتہ سال اکتوبر میں ٹوئٹر کے مالک ایلن مسک نے اگروال کے علاوہ دو دیگرافسران گڈّے اور سہگل کی سروس ختم کردی تھی۔
Leak Of Secret US Documents: امریکی محکمہ دفاع کی خفیہ دستاویزات کا افشاء قومی سلامتی کے لیے خطرہ: پینٹاگون
بی بی سی نے پینٹاگون کے ایک اعلیٰ اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ دستاویزات کی شکل یوکرین اور روس میں کارروائیوں سے متعلق دیگر انٹیلی جنس اپڈیٹس سے ملتی جلتی ہے۔