Bharat Express

بین الاقوامی

پاکستان کے سابق فوجی سربراہ اور صدر پرویز مشرف کا طویل بیماری کے بعد اتوار کے روز انتقال ہوگیا۔ 79 سال کی عمر میں انہوں نے آخری سانس لی۔

پرویز مشرف 2001 سے 2008 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ جبکہ 1998 سے 2007 تک آرمی چیف کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

Sheikh Rasheed: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان بازی کے الزام میں 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔

لی آف ٹریکنگ سائٹ Layoff.fi کے اعداد و شمار کے مطابق، 2022 میں، 1,000 سے زیادہ کمپنیوں نے 154,336 ملازمین کو برطرف کیا۔ مجموعی طور پر، 2022 میں اور اب تک 2.5 لاکھ سے زیادہ ٹیک ورکرز ملازمتیں کھو چکے ہیں۔

بزنس انٹلی جنس کمپنی، مارننگ کنسلٹ کے ذریعہ جاری اس فہرست میں وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈن، رشی سنک سمیت 22 ممالک کے لیڈران کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Nikah Ceremony: کرکٹ کی دنیا میں ان دنوں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایل راہول، اکشر پٹیل کے بعد اب پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ شاہین کی شادی سابق پاکستانی کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا  سے ہوئی ہے۔ یہ شادی 3 …

ایکسپریس ٹریبیون کے ایک رپورٹر سے بات کرتے ہوئے خان نے کہا کہ شرپسندوں نے پولیس اہلکاروں پر بھی حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کمیونٹی آگے نہیں آئی تو ہم مقدمہ درج کرائیں گے۔

پاکستان میں گزشتہ 22  سال میں 15997  دہشت گردانہ حملے ہوئے۔ ان حملوں میں 28,918  لوگوں (شہری اور جوان) مارے گئے ہیں۔

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کےخلاف درج ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیخ رشید نے سابق صدرکو بدنام کرنے اور ان کی فیملی کے لئے ایک مستقل خطرہ پیدا کرنے کی سازش کے تحت بیان دیا تھا۔

پاکستانی روپے کی قمیت میں تیزی سے گراوٹ اور درآمدات متاثر ہونے کی وجہ سے فیکٹریاں بھی چلنے سے قاصر ہیں