US China tariff war: امریکہ اور چین کے بیچ شروع ہوسکتی ہے نئی جنگ، شی جنپنگ کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام-چھوڑ دو اپنی ضد،بند کروبلیک میلنگ کی پالیسی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین نے پہلے سے عائد زیادہ ڈیوٹی کے اوپر 34 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ ٹرمپ نے چین پر غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کا الزام لگایا ہے جس میں غیر قانونی سبسڈی اور کرنسی میں ہیرا پھیری شامل ہے۔
Elon Musk on Tariff: ایلون مسک کو ٹیرف پالیسی سے لگا بڑا جھٹکا، اب ڈونلڈ ٹرمپ سے کی اپیل
اس سے قبل جمعرات اور جمعہ کو بھی انہیں 31 ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔ سال 2025 کے آغاز سے ایلون مسک کو مجموعی طور پر 135 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
US Supreme Court rejects Tahawwur Rana’s plea to stay extradition to India: ممبئی دہشت گرانہ حملوں کے لیے ہندوستان کو مطلوب تہور رانا کو بڑا جھٹکا، امریکی سپریم کورٹ نے مسترد کی ہندوستان کے حوالے کرنے پر روک لگانے کی درخواست
پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر تہور رانا کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے، جو 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ہندوستان کو مطلوب ہے۔
Israel leaked documents Hamas-Iran Deal: ایران کی غلطی پڑ گئی بھاری، ورنہ دنیا کے نقش قدم سے غائب ہوجاتا اسرائیل!
اسرائیل کے وزیردفاع نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے، جس میں حماس اورایران کے درمیان اسرائیل کو تباہ کرنے کی سازش کا ذکرہے۔ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ حماس نے ایران سے اس آپریشن کے لئے 500 ملین ڈالرکا مطالبہ کیا تھا۔
Demand for a ‘new school education act’ in Nepal: نیپال: ’نئے اسکول ایجوکیشن ایکٹ‘ کا مطالبہ لے کر سڑکوں پر اترے ہزاروں اساتذہ، اسکول کی تمام تعلیمی سرگرمیاں ٹھپ
احتجاج کر رہے اساتذہ کا کہنا ہے انہیں صرف نیا اسکول ایجوکیشن ایکٹ چاہیے۔ جب تک وہ نافذ نہیں ہوگا اساتذہ اسی طرح احتجاج کرتے رہیں گے۔
Trump and Netanyahu to meet: نیتن یاہو کی امریکہ آمد،آئی سی سی کے گرفتاری وارنٹ سے بچنے کے لیے پرواز نے بدلے کئی راستے
نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچے جس میں اسرائیل پر واشنگٹن کے غیر متوقع محصولات اور ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلۂ خیال متوقع ہے
Iran America talks on nuclear issue: ایران کو امریکہ کی جانب سے بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی جواب نہیں ملا: اسماعیل بقائی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا تھا۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ٹرمپ کے پیغام پر ان کے ملک کے ردعمل نے سفارت کاری کے دروازے کھلے رکھے ہیں۔
Israel bombs camps near hospitals in Gaza: اسرائیل نے غزہ میں اسپتالوں کے قریب پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری کی، ایک صحافی سمیت بیس سے زیادہ افراد ہلاک
اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے دو بڑے ہسپتالوں کے باہر رات بھر خیموں پر حملہ کیا، جس میں ایک مقامی رپورٹر سمیت کم از کم دو افراد ہلاک اور چھ صحافیوں سمیت دیگر نو زخمی ہو گئے ہیں۔
Iran-backed proxy organizations surrendered to America: مشکل میں ایران، حمایت یافتہ 6 پراکسی تنظیموں نے امریکہ کے سامنے کی خود سپردگی
خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے جن تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کی بات کہی ہے، ان میں کتائب حزب اللہ اور نجبہ گروپ سرفہرست ہیں۔
Dubai Crown Prince to visit India: دبئی کے ولی عہد منگل کو دو روزہ دورے پر آئیں گے ہندوستان، دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی پر ہوگی توجہ
وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر دبئی کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد المکتوم 8 سے 9 اپریل 2025 تک ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔





