Saudi Arabia calls for pressure on Israel: تباہ شدہ غزہ میں امداد کے لئے سعودی عرب کا اسرائیل پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
سعودی وزیرِخارجہ فیصل بن فرحان نے جنوبی ترکیہ میں اپنے علاقائی ہم منصبوں کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد کہا، میں غزہ کی پٹی میں امداد کی مسلسل اورمناسب روانی کو یقینی بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ دباؤ کے استعمال کا مطالبہ کرتا ہوں۔
Serious allegations against Facebook: فیس بک کی ایک سابق ملازم نے امریکی سینیٹ کے سامنے کیا بڑا خلاصہ، کمپنی پر لگایا آزادی اظہار سے سمجھوتے اور مخالف آوازوں کو دبانے میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مدد کا الزام
واضح رہے کہ میٹا کے پلیٹ فارم چین میں ممنوع ہونے کے باوجود یہ کمپنی عالمی سطح پر اشتہار دینے والی چینی فرموں سے کافی آمدنی پیدا کرتی رہتی ہے۔
US-China tariff war: چین نے امریکی درآمدات پر 125 فیصد ٹیرف کے ساتھ کی جوابی کارروائی، کہا-اگر امریکہ نے مزید ٹیرف لگایا تو مذاق بن کر رہ جائیں گے ٹرمپ
چین کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے کہا ’’اگر امریکہ اور زیادہ ٹیرف لگاتا ہے، تو اس کا کوئی مطلب نہیں رہے گا اور وہ عالمی اقتصادی تاریخ میں ایک مذاق بن کر رہ جائے گا۔‘‘
Gaza; A Graveyard for Journalists: صحافیوں کیلئے قبرستان بن گیا ہے غزہ، اسرائیلی فورسز نے 232 میڈیا ورکرز کو اُتارا موت کے گھاٹ
مقامی میڈیا کے مطابق، پیر کو علی الصبح خان یونس میں ناصر اسپتال کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں کئی دیگر نامہ نگار بھی زخمی ہوئے۔ یہ حملہ صحافیوں کی ہلاکت کے نتیجے میں ہونے والا تازہ ترین حملہ تھا، اسرائیل پر الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے انکلیو میں اپنی جنگ کے دوران جان بوجھ کر پریس کو نشانہ بنایا۔
Pakistan’s Explanation Tahawwur Rana Canadian Citizen: دہشت گرد تہور رانا پہنچ گیا ہندوستان، پاکستان نے اختیارکی کنارہ کشی، کہا- ’ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں، وہ کناڈائی شہری‘
تہوررانا سے متعلق قومی تفتیشی ایجنسی امریکہ سے روانہ ہوگیا ہے۔ اسے خصوصی طیارہ کے ذریعہ ہندوستان لایا جا رہا ہے۔ تہوررانا ممبئی میں ہوئے 26/11 دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹرمائنڈ ہے۔ اسے امریکہ سے ہندوستان کے حوالہ کردیا گیا ہے۔ تہور رانا پاکستانی نژاد کا کناڈائی شہری ہے، جس کے آئی ایس آئی کے ساتھ گہرے رشتے رہے ہیں۔
The European Union announced tariffs on US products: یورپی یونین نے بیس بلین یورو مالیت کی امریکی مصنوعات پر محصولات لگانے کا کیا اعلان
خاص بات یہ ہے کہ یورپی یونین نے جن مصنوعات کو بھاری محصولات کے لیے منتخب کیا ہے، ان میں سے زیادہ تر ان ریاستوں سے آتی ہیں جہاں ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی غالب ہے۔
Russia-US talk in Istanbul: روس اور امریکہ کے درمیان استنبول میں مذاکرات کا دوسرا دور، ان مدعوں پر ہوئی چرچا
امریکہ اور روس کے تعلقات گزشتہ کچھ عرصے سے نمایاں طور پر بہتر ہو رہے ہیں۔ حالانکہ، تاریخی طور پر دونوں ممالک کے تعلقات کافی کشیدہ رہے ہیں۔ ٹرمپ نے دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد سے روس کے خلاف انتہائی نرم رویہ اپنایا ہے۔ وہ یوکرین جنگ کے معاملے پر بھی ماسکو کی طرف جھکاؤ رکھتے نظر آئے، جس سے کیف اور اس کے یورپی اتحادی پریشان ہو گئے ہے۔
Euro-Med Monitor condemns Israeli attack: بین الاقوامی احتساب کے مکمل فقدان کے مابین اسرائیل کے ذریعہ فلسطینی صحافیوں کا قتل عام
اسرائیل کو ان سنگین خلاف ورزیوں کے لیے مکمل طور پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، جو کہ بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی اور صحافیوں کے تحفظ اور غزہ کی پٹی میں جاری نسل کشی کو سامنے لانے اور صحافت کی آزادی کو برقرار رکھنے کے لیے اس کی ذمہ داریوں کے صریح تضاد کی نمائندگی کرتے ہیں
Terrorist Tahawwur Rana to be taken from the Airport: آرمی کی اس بلیٹ پروف گاڑی میں ایئرپورٹ سے این آئی اے ہیڈکوارٹرلے جایا جائے گا دہشت گرد تہور رانا
تہوررانا کوایئرپورٹ سے این آئی اے ہیڈ کوارٹرلانے کے لئے بلیٹ پروف گاڑی اورمارکس مین گاڑی کا استعمال کیا جائے گا۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے کمانڈوزبھی سیکورٹی میں تعینات ہوں گے۔
Israeli Minister Praises PM Modi for “True Friendship” with Israel: اسرائیلی وزیر نے وزیر اعظم مودی کو بتایا اسرائیل کا ’’سچا دوست‘‘، غزہ کے حوالے سے اسرائیل کے تین بنیادی مقاصد پر ڈالی روشنی
اسرائیل کے زراعت اور دیہی ترقی کے وزیر ابراہم موشے ’آفی‘ ڈیکٹر نے وزیر اعظم مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر 2023 کے فلسطینی حملوں کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے سب سے پہلے اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو فون کیا تھا۔





