Bharat Express DD Free Dish

PM Modi Thanks Bill Gates: وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کی تعریف کرنے کے لئے اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ 30 اپریل کو ’من کی بات‘ کے 100ویں ایپپیسوڈ سے پہلے ارب پتی بل گیٹس نے ٹوئٹ کرکے وزیراعظم مودی کو مبارکباد دی تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس۔ (فائل فوٹو)

PM Modi Thank Bill Gates: وزیر اعظم نریندر مودی نے ’من کی بات‘ کے لئے مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کے ذریعہ کی گئی تعریف کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم مودی نے ٹوئٹ کرکے لکھا، ‘تعریف آمیز الفاظ کے لئے میں اپنے دوست بل گیٹس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ’من کی بات‘ ہمارے پلینیٹ کو بہتر بنانے کے لئے ہندوستان کے لوگوں کے اجتماعی جذبے کو ظاہر کرتا ہے۔ گیٹس فاؤنڈیشن کے ذریعہ کئے گئے ریسرچ میں پائیدار ترقی کے اہداف کے ساتھ مضبوط گونج اچھی طرح سے واضح ہے۔’

 

-بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read