US proposal to ban Pak Army Chief: امریکی پارلیمنٹ میں پاکستانی آرمی چیف پر پابندی لگانے کی تجویز پیش، اسلام آباد ہوا برہم
پاکستان نے امریکہ کی جانب سے ملک کے مختلف تجارتی اداروں پر عائد حالیہ پابندیوں کی بھی مذمت کی اوراسے بغیر کسی مشاورت، ثبوت یا دلیل کے یکطرفہ فیصلہ قرار دیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے جمعرات کے روز ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا، ’’ہم امریکی کانگریس میں پیش کیے گئے بل سے آگاہ ہیں۔ یہ افراد کی ذاتی رائے کی عکاسی کرتا ہے نہ کہ امریکہ اور پاکستان کے وسیع تر تعلقات کی۔‘‘
Terrible fire in South Korea, 24 people killed: جنوبی کوریا میں خوفناک آگ، 24 افراد ہلاک، ہزاروں ہیکٹر رقبہ جل کر خاک
جنوبی کوریا میں جنگلات میں لگنے والی شدید آگ سے اب تک 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تیز ہواؤں اور خشک موسم کے باعث آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں
Israeli economy weakened due to Gaza war: ملک میں بڑھتی سیاسی کشیدگی اور غزہ میں جاری جنگ سے اسرائیلی معیشت ہوئی کمزور، رپورٹ میں دعویٰ
موڈیز انویسٹرس سروس نے خبردار کیا کہ اسرائیل میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی اور غزہ میں جاری لڑائی سے ملک کا معاشی اور مالی استحکام کو کمزور ہو رہا ہے۔
South Korea Wildfires: جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگی آگ سے تباہی تھمنے کا نام نہیں لے رہی، اب تک 26 افراد ہو چکے ہیں ہلاک، 30 سے زائدزخمی
شمالی گیونگ سانگ صوبے میں حکام نے جنگل کی آگ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کوششیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، جنگلات کے اہلکاروں نے ہفتے کی صبح 6:30 بجے سیول سے تقریباً 180 کلومیٹر جنوب مشرق میں اوئیسونگ کاؤنٹی میں آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹر، فائر انجن اور فائر فائٹرز بھیجنا شروع کیا۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے یہ آگ تیزی سے پھیل گئی۔
IED blast in Quetta: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آئی ای ڈی دھماکہ، تین افراد ہلاک، 21 زخمی، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ بازار میں موجود مقامی لوگوں نے تصدیق کی کہ دھماکہ پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا۔ صوبہ بلوچستان سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملوں کی زد میں ہے۔ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) ایسے حملوں کی قیادت کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے لوگوں پر بزدلانہ حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
Putin accepts PM Modi’s invitation to visit India: روس کے صدر پوتن نے دورۂ ہندوستان کے لیے وزیر اعظم مودی کی دعوت قبول کی، روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ دورے کی تیاریاں ہیں جاری
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو اعلان کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دورۂ ہندوستان کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت قبول کر لی ہے اور اس دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔
Baloch activists: اقوام متحدہ کا پاکستان سے بلوچ کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ زیر حراست بلوچ حقوق کے کارکنوں کو فورا رہا کرے اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن بند کرے
Israel Army kills Hamas spokesman Abdel-Latif al-Qanoua: اسرائیلی حملے میں حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع ہلاک، تنظیم نے تصدیق کردی
رواں ہفتے اسرائیل نے فضائی حملوں میں حماس کے دو اہم رہنما اسماعيل برہوم اور صلاح البردويل کو ہلاک کردیا تھا۔ یہ دونوں افراد حماس کے سیاسی دفترکے ارکان تھے، جو 20 اراکین پرمشتمل ہے۔
Baloch Armed Forces: بلوچستان میں پھر شروع ہوا خونی کھیل، باغیوں نے پاکستانی فوج کے کئی کیمپوں پر کیا حملہ، ہائی وے ہائی جیک
پاکستان کے بلوچستان میں ایک بارپھرخونی جدوجہد شروع ہوگیا ہے۔ مسلح بلوچ باغیوں نے بلوچستان کے کئی اضلاع میں ایک بار پھرپاکستانی فوج کے کیمپوں پرحملہ کردیا۔
Chandra Arya barred from polling: ہندوستان کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے کی ملی سزا، جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے ایم پی چندرا آریہ کو ٹکٹ دینے سے کردیا انکار
واضح رہے کہ ہندوستان اور کینیڈا کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں ۔سال 2023 میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ الزام لگایا تھا کہ خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت سرکار کا ہاتھ ہے۔ حالانکہ بھارت نے اس الزام کو مسترد کردیا۔





