Bharat Express

بین الاقوامی

Will Donald Trump Surrender? :نیویارک پولیس نے منگل کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ سرینڈر کرنے  کے لیے مکمل تیاریاں کر لی گئیں  ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ٹرمپ ٹاور کےاعتراف میں میٹل بیریکیڈنگ کی ہے۔ اس کے علاوہ مین ہٹن کریمنل کورٹ کے قریب سڑکیں بلاک کر دی گئی ہیں۔ سابق …

زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ 33.54 ڈگری شمالی عرض البلد اور 84.41 ڈگری مشرقی طول بلد میں طے کیا گیا تھا

لندن اور نئی دہلی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، وہی کھنڈا جو KLF کے پریس نوٹ جاری کرتا ہے جو کہ ہندوستانی حکومت کو دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے مظالم کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے، رنجودھ سنگھ کے تخلص سے کام کرتا ہے۔

26 مارچ کو اسرائیل کے وزیر اعظم  بنجمن نیتان  یاہو  نے متنازعہ قانون میں ایک ترمیم کا اعلان کیاتھا۔ کئی ہفتوں کی مخالفت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیاتھا۔

 ایسے وقت میں جب مہنگائی اور قرض سے بے حال پاکستان کو اقتصادی مدد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے یہ ڈیل پاکستان کے لئے کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کرکٹر عمران خان کا ماننا ہے کہ بی سی سی آئی کرکٹ کی دنیا میں تانا شاہی والا رویہ اپنا رہا ہے۔

امریکہ کے سابق صدر نے ’’کوئی جرم نہیں کیا ہے‘‘ اور انہوں نے‘‘عدالت میں اس سیاسی استغاثہ کا مضبوطی سے مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔

Pakistan: سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کی مدد کرے گا اور اسے اضافی قرض دے گا۔ پاکستان کو اقتصادی بحران سے ابھرنے کے لئے سعودی عرب کی طرف سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ پاکستان کو مزید قرض دے سکتا ہے۔

پاکستان اس دوران خراب صورتحال سے جدوجہد کررہا ہے۔ ملک کے حالات کافی نازک بنے ہوئے ہیں۔ ایک طرف اقتصادی حالات نے پاکستان کی کمرتوڑی ہوئی ہے۔ وہیں سیاسی حالات بھی انتہائی بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے محمد خضر حیات امریکہ کی ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں پیٹرولیم انجینئرنگ اور ڈیٹا سائنس کے طالب علم ہیں۔ یہ امریکہ میں ان کا آخری تعلیمی سال ہے ۔ اس مضمون میں انہوں نے امریکہ میں رمضان سے متعلق اپنے تجربات کا اشتراک کیا ہے۔