Bharat Express

بین الاقوامی

سوڈان کی جنوب مشرقی بلو نائیل ریاست میں حالیہ قبائلی تنازعے کے دوران 287 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں ایک مقامی اہلکار نے  تصدیق کی کہ 239 افراد زخمی  ہوئے  ہیں۔ سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق، بلو نائیل ریاست کے وزیر صحت جمال ناصر نے ایک بیان میں کہا کہ معاملے کی تحقیقات کی …

طالبان حکومت نے ہندوستان کے ساتھ ہوائی راہداری کو دوبارہ شروع کر  دیا ہے، جسے 2019 میں سابق صدر محمد اشرف غنی کی حکومت نے قائم کیا تھا۔تجارت میں اضافے کے لیےطالبان حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان کی وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان عبدالسلام …

30اکتوبر کو چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کوتعزیاتی پیغام بھیجا ، جس میں سیئول میں بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی ہلاکت پر انہوں نے اظہارافسوس کیا ۔ شی جن پنگ نے کہا کہ “جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بھگدڑ میں متعدد ہلاکتوں کی خبر …

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کوریج کرنے والی خاتون صحافی صدف نعیم کی ایک حادثہ میں موت ہو گئی۔ یہ حادثہ  اتوار کو ضلع گوجرانوالہ کے علاقے سادھوک کے قریب ہوا۔ خاتون صحافی صدف نعیم چینل فائیو میں زیر سروس تھیں۔ چینل فائیو کے مطابق صحافی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان …

نیشنل اسٹیٹسٹیکل انسٹی ٹیوٹ (ISAT) کے جاری کردہ عارضی اعداد و شمار کے مطابق، اٹلی میں قیمتوں میں ایک سال پہلے کے اسی مہینے کے مقابلے اکتوبر میں 11.9 فیصد اضافہ ہوا، جو تقریباً چار دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے۔  سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک  رپورٹ کے مطابق یہ تعداد ستمبر میں 8.9 فیصد …

اطلاعات کے مطابق تحریکِ انصاف کے چیئرمین دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ نمازِ جمعہ کے بعد اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے لبرٹی چوک پہنچ چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پنجاب کے مختلف شہروں سے بھی قافلے لبرٹی چوک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ تحریکِ انصاف کی جانب …

فلپائن کے صوبے ماگوئینڈاناؤ کے کئی شہروں میں رات بھر ہونے والی شدید بارش کے بعد جمعہ کے روز کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔  سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکار نے ابتدائی رپورٹز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اموات ڈوبنے یا لینڈ سلائیڈنگ …

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف گھڑی  چور کے نعرے لگائے گئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں سول کورٹ لاہور کے گیٹ سے باہر نکلتے ہوئے توشہ خانہ تنازع کے حوالے سے پی ٹی آئی کے صدر عمران کے خلاف توہین آمیز نعرے لگائے گئے۔ ویڈیو میں ایک …

مشرق اور مغربی افریقہ میں 15 کروڑسے زیادہ بچے غربت اور آب و ہوا کی تباہی کی زد میں ہیں۔  خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق چیرٹی سید دا چلڈرن نے بروز جمعرات ایک رپورٹ جاری کی جس میں اس نے بتایا کہ ملک کے 67 فیصد بچے غربت اور آب و ہوا کی دوہری …

ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے بروز جمعرات ٹویٹر کو خرید لیا۔ ٹویٹر خریدنے کے چند  گھنٹوں بعد ہی ٹویٹر کے سی ای او  پراگ اگروال کو ہٹا دیا۔ ساتھ ہی دو دیگر آفیسرز فائنینشیل آفیسر (CFO)نیڈ سہگل اور لیگل افیئرس اینڈ پالیسی چیف وجیا گڈے  کو بھی برخاست کر دیا۔ ڈیل کی دو …