Bharat Express

بین الاقوامی

عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان پر زور دیا کہ وہ ملک کی موجودہ صورتحال پر توجہ دیں۔ عمران خان نے کہا کہ اگر وہ جیل بھی گئے تو اس کا انتخابی نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

خالصتان کے حامیوں نے سان فرانسسکو میں ہندوستانی سفارت خانے کے احاطے میں گھس کر نعرے لگائے اورخالصتانی جھنڈے بھی لہرائے۔

ICC-Russia stand off: روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا کہ اس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف فوجداری مقدمہ دائر کیا ہے، جنہوں نے جمعہ کو جنگی جرائم کے الزام میں پوتن کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا تھا۔

مودی نے کہا، اسی لیے ہم نے یہ پہل کی ہے۔ ہندوستان-جاپان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری ہماری باہمی جمہوری اقدار اور بین الاقوامی فورمز پر قانون کی حکمرانی کے احترام پر مبنی ہے۔ کشیدا نے ہندوستانی سرزمین پر آزاد اور کھلے ہند-بحرالکاہل کے اپنے منصوبے کا انکشاف کیا۔

پنجاب پولیس اب تک امرت پال کے 112 حامیوں کو گرفتار کر چکی ہے۔ امرت پال کی تلاش میں پولیس نے اتوار کو فلیگ مارچ کیا اور ریاست بھر میں تلاشی مہم شروع کی۔ پ

خالصتانی حامیوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن میں قومی پرچم اتار کر ہنگامہ آرائی کی اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ حکومت ہند نے سخت مذمت کی ہے۔

Imran Khan: پاکستان میں ایک دن پہلے ہفتہ کے روز عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پولیس اہلکار اور پارٹی حامیوں کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ پولیس نے کئی لوگوں کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔

Adani Group: ہنڈن برگ کی رپورٹ آنے کے بعد اڈانی گروپ کے مارکیٹ کیپ میں 140 ارب ڈالرکی کمی آئی ہے۔ اپنے کاموں کو مضبوط بنانے کے لئے، گروپ نے 34,900 کروڑ کے پروجیکٹ کو روک دیا ہے۔

British Richest Person Alfred William Best: الفریڈ ولیم بیسٹ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ مسجد میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔

ٹرمپ کے اٹارنی نے جمعہ کی شام CNBC کو بتایا کہ اگر منم ہٹن کی گرینڈ جو ری کی طرف سے فرد جرم عائد کی گئی تو ان کا مؤکل مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے کے لےئ سرنڈر کر دے گا۔