Earthquake hits Indonesia: انڈونیشیا میں 5.0 شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا کے مغربی جاوا میں اتوار کو 5.0 شدت کا زلزلہ آیا
Pakistan: پاکستان کے شہر کوئٹہ میں المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے کے بعد ایک جوڑے اور ان کے چار بچوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ سلنڈر سے گیس لیک ہونے کی وجہ سے ہوا جس سے مکان کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
Thirty people killed in plane crash in Nepal:نیپال میں طیارے کے حادثے میں 30 افراد ہلاک
نیپال کے ضلع کاسکی کے پوکھارا علاقے میں اتوار کو مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر ٹیک بہادر کے سی۔ نے تصدیق کی ہے کہ اب تک 30 مسافروں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں
Yeti Airlines plane crashes in Nepal, 68 passengers on board: یتی ایئرلائن کا طیارہ نیپال میں کریش، 68 مسافر تھےسوار
نیپال کے پوکھارا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 72 نشستوں والا مسافر طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ فی الحال ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس طیارے میں 68 مسافر سوار تھے
Saudi Arabia Citizenship: سعودی عرب کی شہریت حاصل کرنے کا راہ ہموار، ہندوستانیوں کو کرنا ہوگا یہ کام، پڑھیں نیا قانون
سعودی عرب کی شہریت کے نظام کے آرٹیکل 8 کے مطابق، جو شخص سعودی میں غیر ملکی والد اور ایک سعودی ماں سے پیدا ہوا ہے، اگر وہ کچھ شرائط کو پوری کرتا ہے تو اسے سعودی شہریت دی جا سکتی ہے۔
Pakistan: پاکستان کے شہر پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ، تین پولیس اہلکار ہلاک
وزیراعلیٰ محمود خان نے دہشت گردی کے اس حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
Pakistan vs New Zealand ODI Series: بابر اعظم کی کپتانی پر خطرہ، پاکستان کو شکست دے کر ونڈے سیریز پر نیوزی لینڈ نے کیا قبضہ
پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ونڈے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح پاکستان نے ونڈے سیریز گنوا دی ہے۔ پاکستان کے سلامی بلے باز فخر زماں نے اس میچ میں سنچری بھی لگائی، لیکن ان کی سنچری کام نہیں آئی۔
College for women in the US:امریکہ میں خواتین کے لیے مخصوص کالج
امریکہ میں خواتین کالج ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کرکے رہنماؤں اور جدت طرازوں کی اگلی نسل کو تیار کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
Annual Muslim gathering begins in Bangladesh after 2-year Covid hiatus: بنگلہ دیش میں 2 سال کے کوویڈ کے وقفے کے بعد مسلمانوں کا سالانہ اجتماع شروع
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے مضافات میں ٹونگی میں سالانہ مسلم اجتماع بشوا اجتماع ملک بھر سے اور بیرون ملک سے ہزاروں عقیدت مندوں کے ساتھ دو سال کے کوویڈ 19 کے وقفے کے بعد شروع ہوا ہے
UK passports to cost more from February:برطانیہ کے پاسپورٹ فروری سے ہوں گےمہنگے
پانچ سالوں میں پہلی بار، برطانیہ کی حکومت فروری 2023 سے تمام درخواستوں کے لیے پاسپورٹ کی نئی فیس متعارف کرانے جا رہی ہے۔ قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاق 2 فروری سے ہوگا۔