Pakistan: گرمی سے تنگ وزیر دفاع نے نہر میں لگا ئی چھلانگ، 73 سالہ خواجہ آصف کی ڈبکی لگانے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواجہ آصف ایک پل پر پہنچتے ہیں اور پھر وہاں سے نہر میں چھلانگ لگا دیتے ہیں۔ اس دوران ان کے حامیوں کو حوصلہ افزائی کے لیے نعرے لگاتے بھی دیکھا گیا۔
France Riots: جانئے کون تھا ناہیل جسے بغیر کسی جرم کے سر میں گولی مار دی گئی اور فرانس تشدد کی آگ میں جلنے لگا
ناہیل کی والدہ مونیہ کا کہنا ہے کہ وہ الیکٹریشن بننا چاہتا تھا جس کے لیے اسے ایک کالج میں داخل کرایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہیل کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی کالج میں حاضری کم تھی لیکن اس کے خلاف کوئی فوجداری مقدمہ درج نہیں تھا۔
Pakistan: بلوچستان میں پاکستانی فوج پر جان لیوا حملہ، خاتون نے آرمی گاڑی کے سامنے خود کو اڑیا
گزشتہ سال پاک فوج نے 10 فوجیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کی تھی اور وہ بھی ان کے ایک افسر کے میڈیا کے سامنے غلطی سے حملے کا ذکر کرنے کے بعد۔ بعد ازاں پاکستانی فوج نے اس افسر کو برطرف کر دیا تھا۔
Sporadic violence in France after teen’s funeral: فرانس میں پُرتشدد مظاہرے جاری، 1300 سے زیادہ افراد گرفتار
فرانس میں پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی مبینہ ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے ہنگامے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اب تک ایک ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ہنگامہ آرائی کو روکنے کے لیے 45 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاہم حالات ابھی بھی قابو سے باہر ہیں
Russia-Ukraine War:یوکرین کے صدر زیلنسکی نے جنگ ختم کرنے کے اشارہ دیا! بدلے میں یہ شرط رکھی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین اس وقت سفارتی بات چیت کے لیے تیار ہو گا جب ہم حقیقت میں اپنی سرحدوں پر ہوں گے۔ اس کے لیے بین الاقوامی قانون کے مطابق اپنی اصل سرحدوں کو کنٹرول کرنا ضروری ہے۔
گمراہ کن جانکاری کا تدارک
اس مضمون میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ شروتی پنڈلائی فرضی خبروں اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے کے چیلنجوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
Hajj 2023: خادم الحرمین الشریفین کے ہندوستانی مہمان نے حج کے انتظام وانصرام کو مثالی قرار دیا
مملکت سعودی عربیہ کی دعوت پر حج بیت اللہ کے لئے تشریف لے گئے ہندوستانی عازمین نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی سیلاب جیسے ہجوم کو کنٹرول کرنا کسی معجزہ سے کم نہیں ہے۔
Britain on India’s permanent membership in the Security Council: برطانیہ نے سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کے ساتھ اقوام متحدہ میں اصلاحات کا کیا مطالبہ
کلورلی نے کہا، “میری دوسری ترجیح بین الاقوامی اداروں کی اصلاح ہے۔ یہ موسمیاتی مالیات اور یقیناً غربت کے خاتمے کے لیے اہم ہے۔” وزیر نے جی۔20 کی ہندوستان کی صدارت کی بھی تعریف کی جو عالمی سطح پر غریب ممالک کی نمائندگی کر رہی ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari’s visit to Japan: طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے جاپان کا دورہ کریں گے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کے ساتھ جاپان کے پرانے تعلقات ہیں اور اس نے پاکستان کو مالی امداد بھی فراہم کی ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں جاپان کے تعلقات ہندوستان کے ساتھ تیزی سے مضبوط ہوئے ہیں جبکہ پاکستان نے چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا ہے۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ بلاول کا یہ دورہ چین اور جاپان کے ساتھ تعلقات میں توازن پیدا کرنے کے لیے ہے۔
Pakistan, IMF reach $3 billion staff-level agreement: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بڑی ڈِیل،پاک وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑا بیان
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے درمیان کئی ماہ کے مذاکرات کے بعد تین ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جمع کو فریقین کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کی اطلاع وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے دی ہے۔