Palestine News: اسرائیل نے فلسطین کے مغربی کنارے میں کیا ڈرون حملہ، پانچ ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی
فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس آپریشن سے مقامی رہائشیوں کی زندگی درہم برہم ہوگئی، بعض علاقوں میں روشنی کا نظام ٹھپ ہو گیا اور فوج کا بلڈوزر تنگ گلیوں سے گزرتا ہوا دیکھا گیا۔
Threads App: میٹا نے ٹویٹر کا مقابلہ کرنے کے لیے 100 سے زائد ممالک میں لانچ کی ‘تھریڈز’ ایپ، ایلون مسک نے کہی یہ بات…
کمپنی نے کہا، ہمارا مقصد تھریڈز کے ذریعے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے، جس میں ٹیکسٹ اور ڈائیلاگ پر زیادہ فوکس ہو، جیسا کہ انسٹاگرام پر فوٹوز اور ویڈیوز پر فوکس کیا جاتا ہے۔
Digital Personal Data Protection Bill 2022: ڈاٹا پرو ٹیکشن بِل کا اثر کیاہوگا؟سوشل میڈیا کمپنیوں کے اختیارات ہونگے متاثر؟
طویل انتظار کے بعد آخر کار حکومت ڈیٹا پروٹیکشن بل لا رہی ہے۔ کابینہ نے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2022 کی منظوری دے دی ہے اور اب اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ اس بل کا عام صارف کی زندگی پر کیا اثر پڑے گا
Israeli-Russian academic: مارچ میں لاپتہ ہوئی اسرائیلی-روسی ماہر تعلیم کو عراق میں ایران کے حمایت یافتہ گروپ نے بنایا یرغمال: اسرائیل
ماہر تعلیم الزبتھ سورکوف کا کام مشرق وسطیٰ اور خاص طور پر جنگ زدہ شام پر مرکوز ہے۔ علاقائی امور کے ماہر سرکوف کا گزشتہ برسوں میں بین الاقوامی میڈیا نے بڑے پیمانے پر حوالہ دیا ہے۔ سورکوف کا آخری ٹویٹ 21 مارچ کو تھا۔ وہ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک نیو لائنز انسٹی ٹیوٹ میں فیلو ہیں۔
Antony Blinken: پولیس کو ‘ہیتی’ میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے غیر ملکی فورس کی ضرورت: بلنکن
بلنکن نے ہیتی کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایک روز قبل کہا تھا کہ وہ سلامتی کی بحالی کے لیے کثیر القومی فورس کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔
IAEA chief to visit Fukushima nuclear plant: گندے پانی کو سمندر میں چھوڑ نے سے پہلے IAEA کے سربراہ فوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ کا کریں گے دورہ
جنوبی کوریا، چین اور بحرالکاہل کے کچھ جزیرہ نما ممالک بھی سیکورٹی خدشات اور سیاسی وجوہات کی بنا پر اس کی مخالفت کر رہے ہیں
German Muslims face racism: جرمن مسلمان ہر روز کر رہے ہیں نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا
کمیشن نے حکومت سے مسلمانوں کے خلاف تعصب کو دور کرنے کے لیے ایک ٹاسک فورس اور شکایات جمع کرنے کے لیے ایک سینٹرل کلیئرنگ ہاؤس بنانے کی سفارش کی۔
US condemns vandalism against Indian Consulate: امریکہ نے سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصلیٹ پر خالصتان حامیوں کے حملے کی مذمت کی
فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے پر 19 مارچ کو خالصتان حامی مظاہرین نے حملہ کر دیا تھا۔ خالصتان حامی نعرے بلند کرتے ہوئے، مظاہرین نے سٹی پولیس کی طرف سے لگائی گئی عارضی حفاظتی بیریکیڈ کو توڑ دیا تھا۔
Gunman opens fire in Philadelphia: امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار
پولیس کمشنر نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد کی عمر 20 سے 59 سال کے درمیان ہے۔ جبکہ اسپتال میں داخل دو لڑکوں کی عمر دو اور 13 سال ہے۔ ان کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔
US Ambassador Eric Garcetti on US-India Relations: بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا امریکہ۔ بھارت تعلقات پر اہم اظہار خیال، کہا- فاصلے مٹانا، قربت بڑھانا میری اولین ترجیح
ایرک گارسیٹی بھارت میں امریکہ کے ۲۶ ویں سفیرہیں۔ وہ ایک فرض شناس عوامی خدمت گار، معلّم اورسفارت کار ہیں۔ سفیرگارسیٹی دو بار۲۰۱۳ء اور۲۰۱۷ء میں لاس اینجلس کے میئرمنتخب ہوئے۔ نیزانہیں شہرکی تاریخ میں سب سے کم عمرمیئرہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔