‘If Seema Haider is not sent to PAK,: سیما حیدر کو پاکستان نہیں بھیجا تو 26/11 جیسے دہشت گردانہ حملہ ہوگا،ممبئی پولیس کو آیا دھمکی آمیز کال
ممبئی کے ٹریفک کنٹرول روم میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ فون کرنے والے نے کہا کہ اگر سیما حیدر پاکستان واپس نہ آئیں تو ہندوستان تباہ ہو جائے گا۔ کال کرنے والے نے مزید دھمکی دی کہ وہ 26/11 جیسے دہشت گردانہ حملے کے لیے تیار ہے
Rafale Deal: رافیل اور اسکارپین آبدوزوں کی خاصیت جان کر چین اور پاکستان کی پریشانیاں بڑھ جا ئینگی
وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ فرانس سے قبل ڈی پی بی نے بحریہ کے لیے رافیل ایم لڑاکا طیاروں اور اسکارپین سیریز کی آبدوزوں کی خریداری کو منظوری دے دی ہے۔ اس سے بحریہ کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ یا یوں کہہ لیں کہ ہندوستان کے دشمنوں کی اب خیر نہیں ہے۔
Seema Haider Love Story: پاکستانی لڑکی سیما حیدر کی لو اسٹوری میں آیا نیا موڑ، ہندوستانی سچن سے پہلے غلام حیدر سے بھی ہوا تھا پیار، یہاں پڑھیں مکمل تفصیل
پاکستانی لڑکی نے لکھا کہ میں نے اپنے والدین کا گھر اس لئے چھوڑا تھا کیونکہ وہ لالچی تھے۔ وہ میری شادی بغیر کسی مناسب بات چیت کے کسی ایسے شخص سے کرنا چاہتے تھے، جو آوارہ قسم کا تھا۔
PM Narendra Modi lands Paris: وزیراعظم نریندر مودی پہنچے فرانس،جانئے اس دورے میں کیا کچھ ہے خاص
وزیراعظم نریندر مودی آج شام 7:30 بجے فرانسیسی سینیٹ پہنچیں گے جہاں وہ سینیٹ کے صدر گیراڈ لارچر سے ملاقات کریں گے ۔ ہندوستانی وقت کے مطابق 8:45 بجے پی ایم مودی فرانس کے ہم منصب الیزابتھ بورن کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کریں گے ۔
Two separate attacks in Pakistan’s Balochistan province: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو مختلف حملوں میں 12 فوجی ہلاک، پانچ زخمی
آئی ایس پی نے کہا ہے کہ ژوب میں ہونے والے ہلاکت خیز تصادم میں وہاں سے گزر رہی ایک خاتون کی بھی ہلاکے ہو گئی اور پانچ دیگر شہری زخمی ہوگئے۔
U.N. chief Guterres on G20 Summit: ہندوستان کی صدارت میں منعقد ہونے والا جی 20 سربراہی اجلاس پر اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کا بڑا بیان
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے دنیا میں "بھاری قرضوں کے بحران" پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کی صدارت میں منعقد ہونے والا جی 20 سربراہی اجلاس قرضوں سے نجات پر کارروائی کرنے اور عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔
Russia’s Wagner Group: روسی وزارت دفاع کا دعویٰ، ویگنر گروپ کے جنگجو اپنے ہتھیار فوج کے پاس کرا رہے ہیں جمع
یوکرین میں لڑنے والے روسی گروپ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سرگئی سرووکین کے بارے میں بھی غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ مبینہ طور پر اس کا پریگوزن کے ساتھ تعلقات تھے۔
Kim Jong Un: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کِم نے ملک کی جوہری جنگی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کے عزم کا کیا اظہار
سرکاری میڈیا نے کِم کے حوالے سے کہا، "موجودہ غیر مستحکم صورتحال میں، جزیرہ نما کوریا میں سلامتی کے ماحول کو دشمن قوتوں کی طرف سے ہر وقت شدید خطرات لاحق رہتے ہیں۔"
Mohammed Bin Abdulkarim Al-Issa Meets PM Modi: وزیر اعظم مودی نے مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم سے ملاقات کو خوش آئند قرار دیا
وزیراعظم دفتر (پی ایم او) نے ایک ٹوئٹ میں یہ جانکاری دی۔ پی ایم او نے کہا،’’وزیراعظم نریندر مودی نے مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل اورآرگنائزیشن آف مسلم سکالرزکے سربراہ شیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کی۔ دونوں نے بین المذاہب ہم آہنگی، امن کو آگے بڑھانے اورانسانی ترقی کے لئے کام کرنے کے مختلف پہلوؤں پربصیرت انگیز بات چیت کی۔‘‘
Droupadi Murmu Meets Dr Mohammed Bin Abdulkarim Al-Issa: مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل کی صدر جمہوریہ سے ملاقات میں ہندوستان-سعودی عرب تعلقات کا ذکر
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کے دوران ہندوستان اور سعودی عرب کے خوشگوار تعلقات کی تاریخ کا بھی ذکرکیا۔