China Crime News: شنگھائی کی سپر مارکیٹ میں ایک شخص نے لوگوں پر چاقو سے کیا حملہ، 3 افراد ہلاک، 15 زخمی
جون میں اسی طرح کے ایک واقعے میں شنگھائی کے قریب سوزو میں ایک جاپانی ماں اور اس کا بچہ چاقو کے حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔ اس دوران حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں ایک چینی خاتون کی جان چلی گئی۔
Bangkok School Bus Catches Fire: بنکاک میں ٹائر پھٹنے سے اسکول بس میں لگی آگ، 25 طلباء ہلاک
وزیر ٹرانسپورٹ سوریا جنگرنگ رنگ کٹ نے بتایا کہ بس میں 44 مسافر سوار تھے۔ سب اسکول کے سفر پر جا رہے تھے۔ اس کے بعد دارالحکومت کے شمالی مضافاتی علاقے پتھم تھانی صوبے میں بس میں آگ لگ گئی۔
NSA Ajit Doval in France as final price for Rafale Marine Jets is proposed: قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول رافیل میرین جیٹ طیاروں کے سودے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے فرانس کے دو روزہ دورے پر
رپورٹس ک مطابق ہندوستان اور فرانس کے درمیان قیمتوں پر بات چیت سخت رہی ہے، لیکن فرانس نے اب اس سودے کے لیے نمایاں کمی کی پیشکش کی ہے۔
Iran Will Not Send Troops to Lebanon: حالت جنگ میں لبنان کو ایران نے دیا جھٹکا،اسرائیل کے خلاف افواج بھیجنے سے کردیا انکار
ناصر کینانی نے کہا کہ ’صہیونی حکومت حالیہ برسوں میں متعدد شکستوں کی وجہ سے مزاحمتی گروپوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔انہوں نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ ’لبنان میں فضائی حملوں اور امریکی بموں کا استعمال دیکھا گیا۔
Israel has started ground offensive in Lebanon: اسرائیل نے غزہ کے بعد لبنان میں بھی زمینی کاروائی کردی شروع،جنوبی لبنان کو بنایا نشانہ
اسرائیلی فوج نے کہا کہ ان کے فوجی حالیہ مہینوں میں اس مشن کے لیے تربیت اور تیاری کر رہے تھے۔اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ اس گروپ پر اس وقت تک حملے جاری رکھے گا جب تک کہ سرحد پر بے گھر ہونے والے اسرائیلیوں کے لیے اپنے گھروں کو واپس جانا محفوظ نہ ہو جائے۔
Israel Hezbollah War: کیا بارود کے ڈھیر پر بیٹھا ہے مشرق وسطیٰ؟ حسن نصراللہ کے خاتمے کے بعد حزب اللہ انتقام کی آگ میں اٹھائے گا یہ بڑا قدم!
حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ ہم جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ نعیم قاسم نے امریکہ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ نسل کشی کے لیے اسرائیل کی مسلسل حمایت کر رہا ہے۔
Nepal Floods: نیپال میں سیلاب کا قہر، اب تک 200 افراد ہلاک، ہندوستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن نمبر جاری کیے
نیپال میں بارش کی وجہ سے بگڑتی صورتحال کے درمیان ہندوستان بھی اپنے شہریوں کے لیے پریشان ہے۔ اسی سلسلے میں کھٹمنڈو میں ہندوستانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرکے ہیلپ لائن نمبر جاری کیے ہیں۔
Israel Attack On Fateh Sherif: اسرائیل نے لبنان میں کی ایئراسٹرائیک، حماس کمانڈر فتح شریف ہلاک
اسرائیل ایک بارپھرآرپارکی لڑائی کے موڈ میں نظرآرہا ہے۔ وہ مسلسل حملے کررہا ہے اوراپنے دشمنوں کو ایک ایک کرکے ٹھکانے لگا رہا ہے۔
Joe Biden in Middle East War: مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنی ہوگی، جوبائیڈن نے کہا، بنجامن نیتن یاہو سے کریں گے بات
امریکی صدر جوبائیڈن کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب اتوار کو لبنان میں اسرائیل کے ہوائی حملوں میں درجنوں لوگ مارے گئے۔ حالانکہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ نیتن یاہو سے کب بات کریں گے۔ امریکہ بھی حسن نصراللہ کی ہلاکت کو حزب اللہ کے لئے ایک بڑا جھٹکا مانتا ہے۔
Israeli airstrike hits central Beirut for the first time: اسرائیلی فضائیہ نے پہلی بار لبنان کے وسطیٰ بیروت کو بنایا نشانہ، حملے میں 105 افراد شہید،درجنوں زخمی
واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے فلسطین اور لبنان کے بعد تیسرے مسلمان ملک پر حملہ کرتے ہوئے یمن میں بمباری کی، جہاں اسرائیلی حملے میں یمن کے چوتھے بڑے شہر حُدیدہ کی بندرگاہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم چار افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔