Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Case Filed against BJP MPs and MLAs: بہار اسمبلی میں مارچ کرنے والے بی جے پی اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے خلاف معاملہ درج
بہار کی نتیش حکومت کو گھیرنے کے لئے بی جے پی کی طرف سے 13 جولائی کو ودھان سبھا مارچ نکالا گیا تھا۔ اس مارچ کے دوران پولیس نے جم کر لاٹھی چارج کیا تھا، جس میں بی جے پی کے کئی لیڈران اور کارکنان کو چوٹیں آئی تھیں۔ اسی درمیان بی جے پی کے 62 لیڈران اور 7 سے 8 ہزار نامعلوم افراد کے خلاف پٹنہ کے پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔
Maharashtra Cabinet Split Final: مہاراشٹر کابینہ کی تقسیم فائنل، این سی پی کو ملیں گی 7 وزارتیں
مہاراشٹرمیں اجیت پوار کے ساتھ ان کے 8 اراکین اسمبلی نے کابینہ کا حلف لیا تھا، جس کے بعد اب تک محکموں کی تقسیم نہیں ہو پائی ہے۔ اسے لے کر گزشتہ کئی دنوں سے رسہ کشی چل رہی ہے۔
NDRF Rescues 4346 people amid Floods in Delhi: این ڈی آر ایف نے دہلی میں سیلاب سے 4346 لوگوں کو بچایا
جمنا ندی کے آس پاس رہنے والوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سیلاب کا پانی جمنا بینک میٹرواسٹیشن سے متعلق لال قلعہ تک پہنچا گیا تھا۔ زیادہ پانی کے سبب جمنا بینک میٹرواسٹیشن کا انٹری اورایگزٹ گیٹ ابھی بھی بند ہے۔
Bihar Assembly Uproar: بہار اسمبلی میں بی جے پی کا زبردست ہنگامہ، بی جے پی رکن اسمبلی سنجے سنگھ کو مارشلوں نے گھسیٹتے ہوئے کیا ایوان سے باہر
اپوزیشن لیڈر وجے سنہا نے کہا کہ لاٹھی چارج میں بی جے پی کے ایک لیڈر کی موت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ موت نہیں بلکہ قتل ہے۔ مخالفت بڑھتا ہوا دیکھ کر اسپیکر نے امن وامان بنائے رکھنے کی اپیل کی، لیکن بی جے پی رکن اسمبلی سنجے سنگھ میز پر چڑھ گئے، جس کے بعد مارشلوں نے انہیں ایوان سے باہر کردیا۔
Asia Cup 2023: پاکستانی ٹیم کو پھر لگا جھٹکا! بابر اعظم کی ٹیم اپنے گھر میں کھیل پائے گی صرف ایک میچ
پاکستانی ٹیم کو محض ایک گھریلو میچ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ پاکستان اور نیپال کے درمیان مقابلہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ وہیں، ہندوستان-پاکستان میچ سری لنکا کے دامبولا میں کھیلاجائے گا۔
Heavy Rain in UP 14 People Died: یوپی میں سیلاب اور بارش سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 14 افراد ہلاک
اترپردیش میں مانسون کی بارش کی وجہ سے گنگا اورجمنا سمیت کئی ندیوں میں طغیانی ہے، جس کی وجہ سے کئی اضلاع میں سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں کم ازکم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
Jailer Virendra Kumar Verma Suspended: مختار انصاری کو مدد پہنچانے کے الزام میں سلطان پور جیل میں تعینات جیلر ویریندر کمار ورما معطل
سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کو مدد پہنچانے کے الزام میں جیلر ویریندر کمار ورما کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سلطان پور جیل میں تعینات جیلر ویریندر کمار ورما کو جمعرات کے روز معطل کردیا گیا۔ جانکاری کے مطابق، باندہ جیل میں تعیناتی کے دوران ویریندر کمار ورما پر الزام لگا تھا کہ وہ مختار انصاری کو مدد پہنچا رہے ہیں۔
PM Modi France Visit Live: بیسٹل ڈے پریڈ میں وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال، فرانس کے سب سے بڑے اعزاز’گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر’ سے سرفراز
PM Modi France Visit Live: وزیراعظم نریندر مودی کی امد سے پہلے ہندوستانی برادری کے فنکاروں نے تہذیبی وثقافتی پروگرام پیش کئے۔
Jammu and Kashmir Rain: کشمیر میں پٹرول کی کمی، نیشنل ہائی وے بھی متاثر، بھاری بارش نے بڑھائی پریشانی
Jammu Kashmir News: کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے ہوئی بھاری بارش کے سبب چیزیں درہم برہم ہیں۔ شاہراہیں متاثر ہیں اور امرناتھ یاترا بھی روک دی گئی۔ اب ایندھن کی پریشانی سے لوگ پریشان ہیں۔
Seema Haider Love Story: پاکستانی لڑکی سیما حیدر کی لو اسٹوری میں آیا نیا موڑ، ہندوستانی سچن سے پہلے غلام حیدر سے بھی ہوا تھا پیار، یہاں پڑھیں مکمل تفصیل
پاکستانی لڑکی نے لکھا کہ میں نے اپنے والدین کا گھر اس لئے چھوڑا تھا کیونکہ وہ لالچی تھے۔ وہ میری شادی بغیر کسی مناسب بات چیت کے کسی ایسے شخص سے کرنا چاہتے تھے، جو آوارہ قسم کا تھا۔





