Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
PM Modi UAE Visit: وزیر اعظم نریندر مودی کا یو اے ای کا دورہ ختم، لوٹ رہے ہیں ہندوستان
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ کثیر جہتی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ مودی کا یہاں راشٹرپتی بھون قصر الوطن میں روایتی استقبال کیا گیا
Sara Ali Khan Finding New Workplace: سارہ علی خان کو نئے دفترکی تلاش، ویڈیو ہوا وائرل، ماں امرتا کا حال دیکھ کر لوگوں کا ردعمل سامنے آیا
اداکارہ سارہ علی خان اپنی ماں امرتا سنگھ کے ساتھ اپنے نئے آفس کی تلاش میں نکلی ہوئی ہیں۔ ماں-بیٹی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سارہ علی خان کی ماں امرتا کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ہیں۔
Asian Games 2023: آئی پی ایل کے گزشتہ سیزن میں 35 چھکے لگانے والے کھلاڑی کو ٹیم انڈیا میں ملی جگہ، شاندار ریکارڈ کا ملا انعام
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمس 2023 کے لئے شیوم دوبے کو ٹیم دوبے کو موقع دیا ہے۔ انہوں نے آئی پی ایل 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
Dara Singh Chauhan has resigned from Samajwadi Party: سماجوادی پارٹی کو بڑا جھٹکا، دارا سنگھ چوہان نے اسمبلی رکنیت سے دے دیا استعفیٰ
سماجوادی پارٹی کے لیڈردارا سنگھ چوہان نے گھوسی اسمبلی حلقہ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ بی جے پی چھوڑکر سماجوادی پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔ ایسی قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ جلد ہی بی جے پی میں لوٹ سکتے ہیں۔
Ajit Pawar meets Uncle Sharad Pawar: چچا کے گھر بھتیجے کی واپسی، کابینہ توسیع کے بعد شرد پوار کے گھر کیوں پہنچ گئے اجیت پوار؟
این سی پی لیڈر اجیت پواربغاوت کے بعد پہلی بار این سی پی لیڈراوراپنے چچا شرد پوار کے گھرپہنچے، وہ یہاں اپنی چاچی پرتبھا پوار سے ملنے پہنچے تھے، جن کی طبیعت خراب تھی۔
Azam Khan Hate Speech Case: اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ معاملے میں قصور وار قرار دیا گیا، رامپور کی عدالت نے سنائی 2 سال قید کی سزا
سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اعظم خان کو ہیٹ اسپیچ معاملے میں رامپور کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے قصور وار قرار دیتے ہوئے 2 سال کی سزا اور ایک ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا الیکشن کا ہے۔
Maulana Badruddin Ajmal attacks Assam CM Himanta Biswa Sarma: مسلمانوں اور آسامی لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ، مولانا بدرالدین اجمل نے ہیمنت بسوا سرما پر کیا پلٹ وار
آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے مہنگی سبزیوں پر میاں مسلم برادری کے لئے ایک متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں میاں مسلم سبزی فروشوں کو شہر سے باہر نکال دوں گا۔
NDA Meeting: این ڈی اے کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے جے پی نڈا نے چراغ پاسوان اور جیتن رام مانجھی کو دعوت نامہ بھیجا
بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس پاسوان) کے سربراہ چراغ پاسوان این ڈے اے میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اس کے لئے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے انہیں دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔
PM Modi UAE Visit: پی ایم نریندر مودی پیرس سے ابوظہبی پہنچے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال، ترنگے میں رنگ گیا برج خلیفہ
PM Modi in Abu Dhabi: وزیراعظم نریندر مودی دبئی پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا صدرشیخ خالد بن محمد بن زیاد الناہیان نے والہانہ استقبال کیا۔
Himachal Pradesh Diesel Price: ہماچل پردیش میں ڈیژل تین روپئے مہنگا، سکھویندر سنگھ سکھو نے کرلیا یہ بڑا فیصلہ
Himachal Pradesh Diesel Petrol Price: ہماچل پردیش میں سکھویندر سنگھ سکھو نے ڈیژل پر تین روپئے ویٹ میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد اب 83.02 روپئے فی لیٹر سے بڑھ کر قیمت 86.05 روپئے فی لیٹرہوگیا ہے۔





