Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Coronavirus Case: ملک میں جان لیوا بن گیا کورونا وائرس، 24 گھنٹے میں 5 افراد کی موت
سال 2024 میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسزسامنے آگئے ہیں۔ اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 602 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔
Ram Mandir Inauguration: رام مندر کے افتتاح کے لئے بی جے پی کا پلان تیار، دیوالی جیسا منایا جائے گا جشن، 2 ماہ تک چلے گی مہم
لوک سبھا الیکشن اور ایودھیا میں رام مندر کے پران پرتشٹھا تقریب پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے بی جے پی کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لئے گئے ہیں۔
Rohit Sharma Record: روہت شرما پھر بنے ‘سکسر کنگ’، اس سال لگائے ریکارڈ چھکے، 10 سالوں میں 7ویں بار کیا یہ کارنامہ
سال 2023 میں روہت شرما نے ونڈے میچوں میں سب سے زیادہ چھکے لگائے۔ اس سال روہت شرما نے 67 چھکے لگائے۔ خاص طور پر گزشتہ دنوں ورلڈ کپ میں روہت شرما نے ریکارڈ چھکے لگائے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس 9 ریاستوں میں کرے گی اتحاد، I.N.D.I.A الائنس میں سیٹ تقسیم سے متعلق ملیکا ارجن کھڑگے کو سونپی جائے گی رپورٹ
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے بنائے گئے اپوزیشن اتحاد میں سیٹ شیئرنگ سے متعلق خاکہ تیارکرلیا گیا ہے۔ کانگریس الائنس کمیٹی کی رپورٹ کل سونپ دی جائے گی۔
Ira Khan Wedding: عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی کی رسوم کا آغاز، عالیشان طریقے سے سجایا گیا ہے گھر
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اپنے بوائے فرینڈ نوپور شکھرے کے ساتھ 3 جنوری کو شادی کرنے والی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے تلنگانہ میں کانگریس کی ایک اور بڑی کامیابی، وائی ایس شرمیلا اپنی پارٹی YSRTP کا کانگریس میں کریں گی انضمام
وائی ایس شرمیلا کو راجیہ سبھا، اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور آندھرا پردیش کے پی سی سی کی پیشکش کی گئی تھی۔ شرمیلا کانگریس کے آفرکے لئے راضی ہوگئی ہیں۔ اس سال آندھرا پردیش میں اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024 Exit Poll: ایگزٹ پول میں انڈیا الائنس کو بڑا جھٹکا، پی ایم مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت لگائے گی ہیٹ ٹرک
ہندوستان کے سب سے بڑے سیمپل سروے میں روڈ میپ ٹووِن اوربھارت ایکسپریس نے 208654 لوگوں سے بات کی۔ یہ سیمپل اس وقت لئے جب ووٹرووٹ ڈال کرووٹنگ مرکزسے باہرآئے۔ شہری اوردیہی علاقوں سے یہ سیمپل لئے گئے ہیں۔
Israel–Hamas Ceasefire: جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی: حماس نے کردیا بڑا اعلان
فلسطینی ذرائع نے وضاحت کی کہ تحریک کا ایک وفد جنگ بندی کی تجویزپربات چیت کے لئے قاہرہ میں ہے اور وہاں وہ مصری حکام کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔
انکتا لوکھنڈے نے وکی جین کو دی طلاق کی دھمکی، گھر والوں کو حیران کن بیان سے لگا جھٹکا
بگ باس کے گھر میں انکتا لوکھنڈے اور ان کے شوہر وکی جین کے درمیان لڑائی کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن یہ جھگڑا اب طلاق کی دھمکی تک پہنچ گیا ہے۔





