Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Atique Ahmed Shifting: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو سخت سیکورٹی کے درمیان پریاگ راج لایا گیا ہے۔ یہاں اسے نینی سینٹرل جیل میں رکھا جائے گا اور کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

گزشتہ 24 فروری کو پریاگ راج  کے دھومن گنج تھانہ علاقے کے جینتی پور میں بی ایس پی رکن اسمبلی راجو پال قتل کے اہم گواہ امیش پال کا قتل کردیا گیا تھا۔

Uddhav Thackeray on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے ذریعہ ویر ساورکر پر تبصرہ کرنے کے بعد ایکناتھ شندے اور ادھو گروپ نے راہل گاندھی کی تنقید کی ہے اور ان کو نصیحت بھی دی ہے۔

Atique Ahmed Shift: اترپردیش پولیس عتیق احمد کو احمد آباد سے لے کر پریاگ راج کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا قافلہ اس وقت یوپی داخل ہوچکا ہے۔

Atique Ahmed Shifting: اترپردیش پولیس سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو سابرمتی جیل سے لے کر پریاگ راج لے جا رہی ہے۔ عتیق احمد کا قافلہ یوپی میں پہنچ چکا ہے۔

چوٹ کی وجہ سے ٹیم انڈیا سے باہر چل رہے جسپریت بمراہ کو بی سی سی آئی نے سالانہ معاہدے میں اے پلس زمرے میں شامل کیا ہے، جس کے سبب لوگوں نے بورڈ پر سوال اٹھائے ہیں۔

Ramadan Mubarak 2023: سال 2023 میں تقریباً ساڑھے 13 گھنٹے کا روزہ رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے ہمارے جسم پر اس کا اثر بھی پڑسکتا ہے۔ خاص طورپر دھوپ میں باہر نکلنے کی وجہ سے گرمی کی شدت کا احساس ہوتا ہے۔

Rahul Gandhi Disqualified: بی جے پی یہ مانتی ہے کہ راہل گاندھی نے جان بوجھ کر پسماندہ طبقات کی توہین کی اور اس کی مذمت کرتی ہے۔ بی جے پی لیڈر نے راہل گاندھی پر بیرون ملک میں جاکر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی عدالت نے قصور وار قرار دیا ہے۔ انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا ملنے کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی ہے۔

Court News: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ کیرلا کی ایک خاتون نے لوک سبھا رکنیت ختم ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔