Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


بلقیس بانو کی عرضی پر سماعت میں ہو رہی تاخیر سے متعلق عدالت نے مجرمین کے وکیل سے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ آپ یہ چاہتے ہی نہیں ہیں کہ بینچ یہ سماعت کرے۔

India-UAE CEPA: متحدہ عرب امارات کو ہندوستان کی برآمدات 26.2 بلین ڈالر(مئی 2021–مارچ 2022) سے بڑھ کر 28.5 بلین ڈالر(مئی 2022 – مارچ 2023) تک پہنچ جائیں گی، جو کہ 8.5 فیصد اضافہ ہے۔

این ایس اے اجیت ڈوبھال نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب علی شمخانی کے ساتھ ملاقات کی۔ ہندوستان اورایران اپنے تجارتی اورسرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے کے لئے کوشاں ہیں۔

Karnataka Assembly Elections 2023: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو تشہیر کے دوران احتیاط برتنے اور تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ ساتھ ہی ضوابط کی خلاف ورزی ہونے پر افسران کو کارروائی کرنے کے لئے کہا ہے۔

GST Collection: جی ایس ٹی کی وصولی کو ریکارڈ توڑ بتاتے ہوئے، آئی آرآئی ایس ٹیکس ٹیک کے کاروباری سربراہ گوتم مہانتی نے کہا کہ یہ ای-انوائسنگ کا مثبت اثر ہے۔

Karnataka Elections 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کرناٹک کے وقاراورثقافت پرکوئی آنچ نہیں آنے دے گی۔

The Kerala Story: سینسر بورڈ کے ذریعہ فلم سے کئی متنازعہ سین ہٹوانے کے بعد اسے اے سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے۔

ہندوستان کے فی الحال 121 ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ وہیں آسٹریلیا 121  سے 116 پوائنٹ پر آچکا ہے۔ ایسا رینکنگ میں اپڈیٹ کے سبب ہوا ہے، جس میں گھریلو سیریز جیت کو کم اور غیرملکی سیریز کو زیادہ پوائنٹ دیئے گئے ہیں۔

Defamation Case: ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کی طرف سے داخل کی گئی عرضی پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کانگریس لیڈر کو سورت کی ایک کورٹ نے دو سال کی سزا سنائی تھی۔

 Pakistan Economic Crisis: پاکستان میں ایک طرف عوام مہنگائی کی مار سے جدوجہد کر رہی ہے تو وہیں دوسری طرف بدعنوانی نے بھی کہرام مچا رکھا ہے۔