Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Former Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi was also arrested: پاکستان میں ہنگامہ جاری، عمران خان کے بعد سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی گرفتار
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان میں خانہ جنگی جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ عمران خان کے ناراض حامیوں نے فوج اورحکومت کے خلاف آرپارکی جنگ کا اعلان کردیا ہے۔
Imran Khan: عمران خان کو ایک اور جھٹکا، گرفتاری پر سماعت کے درمیان توشہ خانہ کیس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم قصور وار قرار
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ اسکیم معاملے میں گرفتاری کے ایک دن بعد عمران خان کو توشہ خان معاملے میں بھی قصوروار قرار دیا گیا ہے۔
Boy Seen Lip-Locking Kiss with Girlfriend: دہلی میٹرو میں سرعام بوائے فرینڈ کی گود میں بیٹھ کر kiss کرتی ہوئی نظر آئی گرل فرینڈ، لِپ لاک کا ویڈیو ہوا وائرل
دہلی میٹرو کا ایک اور شرمسار کردینے والا ویڈیو وائرل ہونا شروع ہوگیا ہے، جس میں جوڑا میٹرو کے فرش پر بیٹھ کر لپ لاک کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Pakistan Violence News: پاکستان میں فوج-پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم جاری، عمران خان کے لئے ‘اسپیشل کورٹ’ تیار
Imran Khan Arrest News: پاکستان میں مسلسل پی ٹی آئی کے حامی اور فوج آمنے سامنے ہیں۔ حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔
Mukesh Ambani Net Worth News: مکیش امبانی نے ارب پتیوں کی فہرست میں مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑا، گوتم اڈانی کو بھی ہوا نقصان
Mukesh Ambani: امیروں کی فہرست میں مکیش امبانی نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 12ویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہیں گوتم اڈانی کو نقصان ہوا۔
IPL 2023: سوریہ کمار کے طوفان میں اڑگیا بنگلور، میکسویل- ڈوپلیسی کی نصف سنچری پر پھر گیا پانی، ممبئی کی آسان جیت
MI vs RCB Full Match: بنگلور کے 200 رنوں کا پیچھا کرنے اتری ممبئی کی شروعات شاندار رہی۔ ایشان کشن نے آتے ہی بڑے شاٹ لگانا شروع کئے۔ وہیں دوسرے اینڈ پر روہت شرما خاموش رہے۔
IPL 2023: فین پارکوں میں جمع ہوئے60 ہزار شائقین، جیو سنیما نے لائیو اسٹریمنگ کی
ملک بھرمیں کل 35 ایسے فین پارک بنائے جانے ہیں۔ ان فین پارکوں کا مقصد ہرانٹرنیٹ صارف تک کرکٹ لے جانا ہے۔ جیو سنیما اس اقدام کا حصہ ہے اورکمپنی نے اب تک 13 ریاستوں کے 21 شہروں میں قائم فین پارکوں میں لائیو کرکٹ ایکشن کو ڈیجیٹل طور پر اسٹریم کیا ہے۔
ایم آئی ٹی-ڈبلیو پی یو نے لانچ کیا ‘دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم اسکول’
پروگرام میں انہوں نے فلم اسکول کا تعلق مریر کے گروپ آف انسٹی ٹیوشنس سے شیئرکیا، جس کی وراثت 40 سالوں سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا، "میں یہ شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم اسکول راہل کراڈ کی یہ دوراندیشی کا اظہارہے۔
G-20 Development Working Group Meeting in Goa: گوا میں ہوئی تیسری جی-20 ڈیولیمپنٹ ورکنگ گروپ کی میٹنگ، ہندوستانی خواتین کے تعاون سے روبرو ہوئے غیرملکی نمائندے
سیشن کے درمیان کے بریک کے وقت خواتین قیادت کی ترقی کی تھیم پر ایک نمائش کا بھی افتتاح وزارت برائے خواتین واطفال کے تعاون سے کیا گیا۔
Imran Khan Arrested: آگ زنی-توڑ پھوڑ، ’شٹ ڈاؤن پاکستان‘ کی اپیل، ہائی کورٹ میں سماعت… عمران خان کی گرفتاری کے بعد سلگ اٹھا پاکستان
Imran Khan Arrested: پی ٹی آئی کی طرف سے ٹوئٹ کیا گیا، ”یہ تصویر تاریخی ہوگی کیونکہ ہم بہت جلد عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھیں گے۔ پاکستان کے لوگوں کو آج اپنے ملک کی حفاظت کے لئے باہر آنا چاہئے۔”