Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


راجیہ سبھا کا رکن پارلیمنٹ ونائک راؤت نے دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر کی شندے حکومت جلد ہی گرنے والی ہے کیونکہ شندے کے 22 اراکین اسمبلی اور 9 اراکین پارلیمنٹ ان سے ناراض چل رہے ہیں اور ادھو کیمپ میں واپسی کرسکتے ہیں۔

Opposition Meeting: لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظربی جے پی مخالف پارٹیوں کے ساتھ جے ڈی یو ایک میٹنگ کرنے والی ہے۔ اس میٹنگ سے متعلق نتیش حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے لمبی بات چیت کی ہے۔

 شبانہ اعظمی اور جاوید اختر کی شادی 1984 میں ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے دونوں خوشی خوشی شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ جاوید اختر نے پہلی بیوی ہنی ایرانی کو طلاق دے کر شبانہ اعظمی سے شادی کی تھی۔

Balu Dhanorkar Passes Away: بالو دھانورکرنے چندرپور ضلع میں شیو سینا سے اپنی سیاسی زندگی کا آغازکیا اور 2014 میں اسمبلی الیکشن جیتا۔

IPL 2023 Prize Money: چنئی سپرکنگس نے بارش سے متاثرہ آئی پی ایل 2023 کے فائنل میں گجرات ٹائٹنس کو آخری گیند پر شکست دے کر پانچویں خطاب اپنے نام کیا۔ چمپئن بنتے ہی چنئی سپرکنگس پر پیسوں کی خوب بارش ہوئی۔

Wrestlers Protest: ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف آندولن کر رہے پہلوانوں نے اپنے میڈل گنگا میں بہانے کا اعلان کیا ہے۔

دہلی کے شاہ آباد میں جس ساحل نے 16 سال کی لڑکی کو بے رحمی سے مارڈالا تھا، پولیس کو اس کی دو دن کی ریمانڈ مل گئی ہے۔

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مزید کہا کہ ہندوستان کی جوسب سے زیادہ زرخیز زمین تھی، وہ پاکستان کے حصے میں چلی گئی، لیکن پڑوسی ملک اپنی دشمنی میں اس قدر اندھا ہوگیا کہ اس نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔

بارش سے متاثرہ مقابلے میں چنئی سپرکنگس کو 15 اووروں میں 171 رنوں کا ترمیم شدہ ہدف ملا تھا۔ اس نے 15 اوور میں 5 وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا۔ گجرات ٹائٹنس نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 214 رن بنائے تھے۔

 دنگل گرل زائرہ وسیم حجاب پہن کر کھانا کھانے والی لڑکی کی حمایت میں اترگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ میری پسند ہے۔