Supreme Court on Delhi Ordinance 2023: دہلی آرڈیننس معاملے پر چیف جسٹس چندرچوڑ نے کہا- اس معاملے کو آئینی بینچ کے پاس بھیجنا چاہتی ہے یہ بینچ
مودی حکومت کے ذریعہ دہلی حکومت کے خلاف لائے گئے آرڈیننس سے متعلق آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ اس معاملے کو یہ بینچ آئینی بینچ کے پاس بھیجنا چاہتی ہے۔