Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Jordan Elections 2024: اردن میں نئے انتخابات کا اعلان، شاہ عبداللہ نے شاہی فرمان جاری کیا
اردن میں آخری بارانتخابات نومبر2020 میں کرائے گئے تھے۔ انتخابی عمل میں 46 لاکھ رجسٹرڈ رائے دہندگان ووٹ کا حق استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ نئے انتخابات کرانے کے لئے ملک میں ایک آزآد الیکشن کمیشن بھی کام کررہا ہے۔
Krissann Barretto Wedding Photos: مشہور اداکارہ نے دو دن کے اندر کی دوسری شادی، دولہا-دلہن کی تصاویر دیکھ کر حیران رہ گئے فینس
ٹی وی ایک مشہور اداکارہ کی شادی کرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس اداکارہ نے اب شادی کے ہی اگلے دن پھر سے کسی کے ساتھ پوری زندگی ساتھ نبھانے کا وعدہ کرلیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اداکارہ کون ہیں اور انہوں نے کس سے دوسری شادی کی ہے۔
T20 World Cup 2024: دھونی ہوسکتے ہیں ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر، شخصیات نے بتائی بڑی وجہ
ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپرسے متعلق تلاش تیز ہوگئی ہے۔ اس درمیان ایم ایس دھونی کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ ہونے لگا ہے۔ فینس کے ساتھ ہی ایکسپرٹس نے اس بات کی حمایت کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کے انتخابی منشور پر ایچ ڈی دیوگوڑا کی تنقید، کہا- وہ کبھی اقتدار میں نہیں آئے گی…
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ’جائیداد کے دوبارہ تقسیم سے متعلق وعدے‘ کی تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا کہ صرف علم سے عاری شخص ہی ایسی بات کہہ سکتا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نافذ کرنا چاہتی ہے کانگریس’، وزیر اعظم مودی نے او بی سی کوٹے سے متعلق کیا بڑا حملہ
مدھیہ پردیش کے ساگر میں ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی نے کانگریس کو کئی موضوع پرگھیرا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس آپ کی جائیداد بھی چھیننا چاہتی ہے۔ کانگریس ایکسرے کرانے والی ہے۔
جماعت اسلامی ہند نے ملک میں ہونے والی تبدیلیوں، سماجی، سیاسی اورمعاشی صورت حال پر کیا تشویش کا اظہار
جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک میں ہونے والی تبدیلیوں اور تیزی سے بگڑتی ہوئی سماجی، سیاسی اور معاشی صورت حال پراپنی فکرمندی کا اظہار کرتا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: اکھلیش یادو قنوج سے لڑیں گے الیکشن، کل داخل کریں گے پرچہ نامزدگی، رام گوپال یادو نے کردیا اعلان
قنوج سے تیج پرتاپ یادو کے نام کا اعلان کئے جانے کے بعد مقامی لیڈر اکھلیش یادو پر الیکشن لڑنے کا دباؤ بنانے لگے۔ اس کے بعد مانا جا رہا ہے کہ اکھلیش یادو خود ہی اس سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔
MSCB Bank Scam Case: ممبئی پولیس سے ملی اجیت پوار اور ان کی اہلیہ کو کلین چٹ، جانئے کیا تھا پورا معاملہ
ممبئی پولیس نے کہا ہے کہ قرض دینے اور شوگر مل کو بیچنے کے عمل میں بینک کو کسی بھی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
Muslims Reservation in Karnataka: کرناٹک حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو اوبی سی کی فہرست میں کیا شامل، NCBC نے کیا بڑا دعویٰ
این سی بی سی کے صدر ہنسراج گنگا رام اہیرکے مطابق، "کرناٹک حکومت کے کنٹرول کے تحت نوکریوں اور تعلیمی اداروں میں داخلے میں ریزرویشن کے لئے کرناٹک کے سبھی مسلم مذہب کے لوگوں کواوبی سی کی ریاستی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Pakistan-Iran Relationship: ایران اور پاکستان کی دوستی میں پڑنے لگی درار، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ اٹھنے لگے سوال؟
ایران اورپاکستان کی دوستی سے متعلق ایک اہم بات سامنے آئی ہے۔ دراصل، پاکستان کو یہ نہیں سمجھ آرہا ہے کہ وہ کسے خوش کریں۔ ایک طرف امریکہ اورسعودی عرب ہیں۔ پاکستان اگرایران کو زیادہ اہمیت دی تو امریکہ اور سعودی عرب ناراض ہوجائیں گے۔





