Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Jamia Millia Islamia Medical College: جامعہ ملیہ اسلامیہ کا میڈیکل کالج پی پی پی ماڈل پر ہوگا، وائس چانسلر نجمہ اختر نے بتائی تفصیل
پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ ان کی وائس چانسلر شپ کی مدت ختم ہونے والی ہے، لیکن اگرمیں اس عہدے پر رہتی تو میری کوشش ہوتی کہ اسے ایک سال کے اندر شروع کر دیا جائے اور آئندہ سال داخلہ کا عمل شروع ہو جائے۔
ED Director Sanjay Kumar Mishra Tenure: ای ڈائریکٹر سنجے مشرا کی مدت کار سپریم پورٹ نے 15 ستمبر تک بڑھائی، جج نے پوچھا- کیا باقی سبھی افسران نا اہل ہیں؟
ای ڈی ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی مدت کار 15 اکتوبر تک بڑھانے کی مرکزی حکومت کے مطالبہ سپریم کورٹ میں سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ حکومت کی درخواست کا کوئی مطلب نہیں ہے۔
Gyanvapi Masjid Case: گیان واپی مسجد معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت مکمل، اے ایس آئی سروے پر 3 اگست کو آئے گا فیصلہ
وارانسی واقع گیان واپی مسجد احاطے کے اے ایس آئی سروے پر لگی روک کو الہ آباد ہائی کورٹ نے کل برقرار رکھا تھا۔ آج اس پر دوبارہ سماعت ہوئی، لیکن عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور اب تین اگست کو فیصلہ آئے گا۔
اسدالدین اویسی کا نتیش حکومت پر بڑا حملہ، کٹیہار پولیس فائرنگ میں دو افراد کی موت سے مچا ہے ہنگامہ
بہار کے کٹیہارمیں بجلی محکمہ کے خلاف ہوئے احتجاج کے دوران پولیس کی طرف سے گولی چلائی گئی۔ دو نوجوانوں کی جان چلی گئی۔ اسدالدین اویسی نے حادثہ سے متعلق بہار حکومت پر تنقید کی ہے۔
Delhi Kanjhawala Incident: کنجھاؤلا ہٹ اینڈ رن معاملے میں 4 ملزمین پر چلے گا قتل کا مقدمہ، دہلی کی عدالت نے دیا حکم
سال 2023 کے پہلے ہی دن دہلی کے کنجھاؤلا علاقے میں اسکوٹی سوار لڑکی کو کار نے ٹکر مار دی تھی اور اسے 12 کلو میٹر تک گھسیٹتی رہی۔
UP Madarsa Board Result 2023: یوپی مدرسہ بورڈ کا نتیجہ جاری، عالم-فاضل اور منشی-مولوی میں کامیاب ہوئے ریکارڈ طلبا
UP Madarsa Board Result 2023: یوپی مدرسہ بورڈ کے امتحانات 2023 کا نتیجہ جاری کردیا گیا ہے۔ عالم، فاضل، منشی اور مولوی کے نتائج میں ریکارڈ طلبا پاس ہوئے ہیں۔
Mohammed Siraj will not Play ODI Series: ویسٹ انڈیز کے خلاف ونڈے سیریز نہیں کھیلیں گے محمد سراج، وطن واپس لوٹے، جانئے بڑی وجہ
IND vs WI ODI Series: محمد سراج ٹسٹ ٹیم کے محمدشمی، روی چندرن اشون، کے ایس بھرت اور نودیپ سینی کے ساتھ ملک واپس لوٹ آئے ہیں۔ وہ ونڈے سیریز میں حصہ نہیں لیں گے۔
Parliament adjourned till 2 PM: منی پور معاملے پر بحث کے لئے ہوئی ہنگامہ آرائی کے بعد پارلیمنٹ دوپہر 2 بجے تک ملتوی
اپوزیشن کی جانب سے منی پورتشدد معاملے پر بحث کے مطالبہ کے دوران لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن اور برسراقتدار کے درمیان تعطل برقرار ہے۔
Seema Sachin Love Story: پاکستانی سیما حیدر کا فرضی آدھار کارڈ بنانے والے سچن مینا کے 2 ملزم رشتہ دار گرفتار
پاکستانی خاتون سیما حیدر معاملے میں یوپی اے ٹی ایس نے بلند شہر سے دو بھائیوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان بھائیوں نے مل کر سیما حیدر اورسچن مینا کے دستاویزوں میں چھیڑ چھاڑ کی تھی۔
Manipur Violence: منی پور تشدد متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا 26 سیاسی پارٹیوں کا نمائندہ وفد
منی پور کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کے جانے کی خبر ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 26 اپوزیشن اتحاد والے انڈیا گروپ کے لیڈران منی پور کا دورہ کرسکتے ہیں۔