گیان واپی کے ویاس جی تہہ خانے میں جاری رہے گی پوجا، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا- وارانسی کورٹ کا فیصلہ درست
Gyanvapi Masjid ASI Survey Case: گیان واپی مسجد معاملے میں عدالت میں سماعت مکمل ہوگئی ہے۔ عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ اس معاملے میں عدالت تین اگست کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔ ہائی کورٹ نے تب تک کے لئے سروے پر روک لگا دی ہے۔ اب تین اگست تک عبوری حکم مؤثر رہے گا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد ہندو فریق کے وکیل وشنو جین نے کہا ہے کہ تین اگست تک فیصلہ ریزرو ہے۔ تب تک اسٹے جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اے ایس آئی نے کہا ہے کہ عمارت کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔
بھارت ایکسپریس۔