Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


ICC World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل مقبلہ 15 نومبر کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اوردوسرا آئندہ دن کولکاتا میں ایڈن گارڈنس پر کھیلا جائے گا۔

 انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو سپرٹیک کے مالک آرکے اروڑہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ای ڈی کچھ دنوں سے آرکے اروڑہ سے پوچھ گچھ کر رہی تھی۔ منگل کے روز پوچھ گچھ کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ اروڑہ کو منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

سرائے کیلا تھانہ کے تحت دھاتکی ڈیہہ گاوں میں سال 2018 کو ہوئی تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں منگل کے روز 27 جون کو عدالت کا فیصلہ آیا ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے الزام لگایا کہ ملک میں پسماندہ مسلمانوں کا استحصال ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ مانگنے سے پہلے بی جے پی کارکنان کو گھر گھر جاکر معافی مانگنی چاہئے۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی زد میں آگیا، جس کے بعد اسے آرمی ایئر بیس پر اتارا گیا۔

وزیراعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ اس لئے بھی اہم ہے کیونکہ اس سال کے آخر میں یہاں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے اپنے دورے میں آج بھوپال کے رانی کملاپتی ریلوے اسٹیشن پر 5 وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔

ICC World Cup 2023 Schedule Updates: عالمی کپ 2023 کے سیمی فائنل اور فائنل کا نتیجے بارش کی وجہ سے متاثرنہیں ہوگا۔ سیمی فائنل اور فائنل میچ کے دن بارش دن آتی ہے تو میچ ریزرو ڈے پر کروایا جائے گا۔

ممبئی سے دہلی آرہی ایئرانڈیا کی فلائٹ میں ایک مسافر نے پیشاب کردیا، جس کے بعد دہلی ایئرپورٹ پرپہنچنے پرملزم مسافر کو گرفتارکرلیا گیا۔

جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہندولڑکی سے مذہب چھپاکرشادی کرنے، پھر اس کا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں آروزملک نامی نوجوان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ پولیس نے لڑکی کی شکایت پر بلڈوزر چلاکر ملزم کے گھر کو منہدم کردیا ہے۔

پریاگ راج میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور سابق رکن اشرف احمد کا پولیس حراست میں قتل کئے جانے کے معاملے میں داخل عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران اترپردیش کی یوگی حکومت سے کئی سوال پوچھے ہیں۔