Bharat Express

Lok Sabha Proceedings Adjourned Till 2 PM: اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے بعد برسراقتدار جماعت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں۔ دونوں طرف سے ایک دوسرے پرالزام تراشی اور جوابی الزام تراشی کا دور چل رہا ہے۔ اس دوران اسپکر اوم برلا نے لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی۔

لوک سبھا کی کارروائی جمعرات تک ملتوی کردی گئی۔

    Tags: