Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کردیا، راجیہ سبھا کی کی کارروائی کل تک ملتوی
انڈیا الائنس نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دے دیا ہے۔
Delhi Congress Candidates List: اوکھلا اسمبلی حلقہ کے ٹکٹ کے لئے جاری ہے رسہ کشی، آصف محمد خان اور پرویزہاشمی میں سخت مقابلہ، کانگریس بناسکتی ہے خاتون امیدوار
اوکھلا اسمبلی حلقہ میں کانگریس سے آصف محمد خان اور پرویز ہاشمی کی دعویداری کافی مضبوط مانی جارہی ہے۔ وہیں عشرت جہاں اور اریبہ خان بھی مضبوط دعویدار ہیں جبکہ پرویز عالم خان، عارفہ خانم اور زیبا خان کے علاوہ درجنوں دعویدار ہیں۔
Delhi Congress Candidates List Election 2025: دہلی کانگریس جلد کرے گی امیدواروں کا اعلان، الکا لانبا، ہارون یوسف سندیپ دکشت اورعلی مہدی کا نام ہوگا فائنل!
ذرائع کے مطابق، کانگریس اپنی پہلی فہرست میں الکا لانبا کونئی دہلی، دیویندریادوکو بادلی اورسندیپ دکشت کوبابرپورسیٹ سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔
Atala Masjid Case: جونپور کی اٹالہ مسجد معاملے پرآج نہیں ہوئی سماعت، اب اس دن بیٹھ سکتی ہے بینچ
عرضی میں جونپورکے ضلع جج کی طرف سے نظرثانی درخواست پر دیئے گئے حکم کوچیلنج کیا گیا ہے۔ ضلع جج نے اس سال 12 اگست کوجونپورکی ضلع عدالت میں دائرکیس کی برقراری کومنظورکرتے ہوئے ایک حکم جاری کیا تھا۔
Shahi Idgah Masjid Case: شاہی مسجدعیدگاہ-کرشن جنم بھومی معاملے پر نہیں ہوئی سماعت، سپریم کورٹ میں اب آئندہ سال ہوگی سماعت
شاہی مسجد عیدگاہ-کرشن جنم بھومی معاملے پرسپریم کورٹ میں آج سماعت نہیں ہوئی۔ اب یہ پورا معاملہ سردی کی چھٹیوں کے بعد سنا جائے گا۔ یہ بات چیف جسٹس کی بینچ نے کہی ہے۔ پہلے آج ہی سب سے آخرمیں سماعت ہونے کی بات کہی جارہی تھی۔
Love Jihad Case: بی جے پی لیڈرپرلوجہاد کا الزام، شادی کے بعد غیرمسلم لڑکی پربنایا اسلام قبول کرنے کا دباؤ؟ ایف آئی آردرج
یوپی پولیس نے بی جے پی لیڈرتابش کے خلاف دفعہ323, 313, 506 اورتبدیلی مذہب قانون کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے۔
الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھرکماریادوکا متنازعہ بیان، کہا- اکثریتی طبقہ کی خواہش کے مطابق چلے گا ملک
جسٹس شیکھرکماریادونے یکساں سول کوڈ کی حمایت کرتے ہوئے تعدد ازدواج، طلاق ثلاثہ اورحلالہ جیسے طریقوں کوختم کرنے کی ضرورت پرزور دیا۔
AAP Candidate List 2025: دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے عام آدمی پارٹی کی دوسری فہرست جاری، منیش سسودیا کی سیٹ تبدیل، اودھ اوجھا کو بھی ملا ٹکٹ
عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی الیکشن 2025 کے لئے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ دوسری فہرست میں 20 لیڈران کوموقع دیا گیا ہے۔ جبکہ پہلی فہرست میں 11 امیدواروں کے نام تھے۔
ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی حساس اور فکرانگیز، جمعیۃ علماء کشن گنج کے اجلاس عام میں مولانا محمود مدنی کا بڑا بیان
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے حکومتوں کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے مذہبی معاملات میں مداخلت کی گئی تو ہم آپ سے آئین کی حد میں آخر دم تک لڑتے رہیں گے۔
شاہی امام سید احمد بخاری کی وزیراعظم سے بڑی اپیل کا کیا ہوگا اثر؟ مسلمانوں پر پائی جارہی تشویش میں ہوگی کمی؟
دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد مسلمانوں کا خیال تھا کہ ہندوستان میں رہ کر انہیں حقوق اور انصاف ملے گا، لیکن افسوس کہ ملک کی کیا حالت ہوگئی ہے۔