Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Chitrakoot Jail Case: مرحوم مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی طرف سے دائر ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ میں 9 ستمبر کو ہوسکتی ہے سماعت
عباس انصاری کی طرف سے پیش ہوئے سینئر وکیل کپل سبل نے مخالفت کرتےہوئے کہا کہ دومعاملوں کو چھوڑ کر سبھی معاملوں میں عباس انصاری کو ضمانت مل چکی ہے۔
MCD Ward Committee Election: ہریانہ اسمبلی الیکشن سے پہلے دہلی میں عام آدمی پارٹی-کانگریس کا الائنس، کیا ہے ایم سی ڈی وارڈ کمیٹی الیکشن میں حکمت عملی؟
دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) وارڈ کمیٹی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی اورکانگریس نے الائنس کا اعلان کیا ہے۔ دونوں پارٹیوں نے یہ الائنس ایسے وقت میں کیا ہے، جب ہریانہ اسمبلی الیکشن کے لئے بات چیت جاری ہے۔
Rajasthan BJP News: بی جے پی رکن اسمبلی سے لے کر سابق وزیراعلیٰ تک، راجستھان میں اپنی حکومت کے خلاف کھول دیا محاذ، وسندھرا راجے کی ناراضگی کا کیا ہے سیاسی مطلب؟
راجستھان بی جے پی کے رکن اسمبلی رام بلاس مینا نے اپنی ہی حکومت کے وزیرکے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ رام بلاس مینا کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے وزیر سوئے ہوئے ہیں، وہ عوام کا کام نہیں کررہے ہیں۔
MCD Ward Committee Election: میئر شیلی اوبرائے نے ملتوی کردیا ایم سی ڈی وارڈ کمیٹیوں کا ہونے والا الیکشن، بتائی یہ وجہ
دہلی میونسپل کارپوریشن کی وارڈ کمیٹی اورہرزون سے ایک اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن کا الیکشن اب کچھ دنوں کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ میئرڈاکٹرشیلی اوبرائے نے پریزائیڈنگ آفیسر مقرر کرنے سے انکار کردیا۔
Delhi LG can now appoint Members to Boards: دہلی کے ایل جی کی طاقت میں اضافہ، صدر جمہوریہ نے دیا بورڈ-کمیشن میں تقرریوں کا اختیار
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنروی کے سکسینہ کی طاقت میں وزارت داخلہ نے اضافہ کیا ہے۔ اب وہ سبھی اتھارٹی، بورڈ، کمیشن اورآئینی اداروں میں اراکین کومنتخب کرسکیں گے اور تقرری بھی کرسکیں گے۔
Israel-Gaza Conflict: سعودی عرب نے اسرائیل کو دیا بڑا جھٹکا، مصرکی مکمل حمایت، بنجامن نیتن کے فیصلے کی سخت مذمت
غزہ-اسرائیل جنگ بندی کے درمیان اسرائیل نے غزہ-مصرکاریڈور سے متعلق ایک ایسی شرط رکھ دی ہے، جس پراب سعودی عرب نے بھی اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ اسرائیل کی اس شرط کے خلاف سعودی عرب نے مصرکی مکمل حمایت کی ہے۔
Award Ceremony: مشہور اداکارہ پونم ڈھلوں کو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا
دہلی کے پانچ ستارہ ہوٹل میپل گولڈ میں ایک شاندار ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں الگ الگ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
The inspirational journey of Taskeen Khan: کبھی فیس جمع کرنے کے لئے نہیں تھے روپئے، آج افسرہیں تسکین خان، خوبصورتی میں اداکارہ بھی پیچھے
آئی آرایم ایس افسرتسکین خان نے سال 2022 میں یوپی ایس سی امتحان کیا تھا۔ امتحان میں انہیں 736ویں رینک ملی تھی۔
Allahabad High Court on Divorce Case: پہلے ثابت کرنا ہوگا بیوی کے پاگل ہونے کا الزام، تب ملے گا طلاق، الہ آباد ہائی کورٹ نے سنایا بڑا فیصلہ
الہ آباد ہائی کورٹ نے پاگل پن کی بنیاد پر بیوی سے طلاق کے لئے داخل کی گئی ایک اپیل خارج کردی۔ اس پرعدالت نے کہا کہ اہلیہ تعلیم یافتہ خاتون ہے۔ اس نے گریجویشن کی پڑھائی مکمل کی ہے۔ عرضی میں ایسا کوئی ثبوت نہیں دیا گیا، جس سے یہ عدالت گزشتہ عدالت کے حکم میں کسی بھی طرح سے کوئی مداخلت کرسکے۔
مشہور اداکار نے فلم کی شوٹنگ کے لئے پار کردیں ساری حدیں، کھوتے کھوتے رہ گئیں آنکھیں
مشہور اداکارنے اب ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ کیسے وہ فلم کی وجہ سے اپنی آنکھیں گنوا بیٹھے۔ اتنا ہی نہیں انہوں نے ڈاکٹروں سے ملی وارننگ پر بھی انکشاف کیا ہے۔