Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Punjab Kings reaches on Top IPL 2025: پنجاب کنگس نے توڑا ممبئی انڈینس کا غرور، ٹاپ-2 میں جگہ یقینی
پنجاب کنگس نے ممبئی انڈینس کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ پنجاب کی ٹیم آئی پی ایل 2025 کے پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پرپہنچ گئی ہے۔ پنجاب نے گجرات ٹائنٹس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Brij Bhushan Sharan Singh News: بی جے پی لیڈر برج بھوشن سنگھ کو بڑی راحت، دہلی کی عدالت نے پاکسو کیس میں دیا یہ فیصلہ
انڈین ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کو پاکسو ایکٹ کے تحت چل رہے کیس میں بڑی راحت ملی ہے۔
Congress MP Tariq Anwar on Constitution: کانگریس ایم پی طارق انور نے آئین بچانے سے متعلق دیا بڑا بیان
آل انڈیا قومی تنظیم کے نیشنل کونسل کی میٹنگ میں ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرکئی اہم قراردادوں کومنظورکیا گیا۔ دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں آل انڈیا قومی تنظیم کے بینر تلے ملک کی موجودہ صورتحال پرتشویش کا اظہارکیا گیا۔ تنظیم کے صدراورکانگریس رکن پارلیمنٹ طارق انورسے بھارت ایکسپریس اردوکے لئے ڈاکٹرنثاراحمد خان …
Bengaluru Farmhouse Rave Party: ’برتھ ڈے نہیں، ریو پارٹی…‘، بنگلورو کے فارم ہاؤس میں گندہ کھیل، قابل اعتراض حالت میں ملے 31 لڑکے اور لڑکیاں
بنگلوروکے دیوناہلی کے ایک فارم ہاؤس میں ریوپارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ پولیس نے یہاں سے 31 لوگوں کوگرفتارکیا ہے۔ اس پارٹی میں منشیات کا استعمال کیا جا رہا تھا اورکئی لوگ قابل اعتراض حالت میں پائے گئے۔ گرفتارہونے والے تمام افراد آئی ٹی پروفیشنل ہیں۔ پولیس نے موقع سے کوکین، چرس اورچرس برآمد کرلی ہے۔
PM Modi In Gujarat Visit Rally: ’جو سندور مٹائے گا، اس کا خود ہی مٹنا طے‘، وزیراعظم مودی نے داہود میں پاکستان کوپھردی سخت وارننگ
گجرات کے داہود میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ آج ہم اسمارٹ فون سے لے کرگاڑی اورکھلونا سب کچھ بنا رہے ہیں۔ ہندوستان آج تیز رفتارسے آگے جا رہا ہے۔
Jamiat Ulema-e-Hind on Action of UP Madrasas: مدارس کے خلاف کارروائی پر مولانا ارشد مدنی ہوئے برہم، سپریم کورٹ کے ذریعہ پابندی کے بعد کارروائی کو توہین عدالت کے مترادف بتایا، جمعیۃ علماء ہند نے بنایا یہ بڑا پلان
جمعیۃعلماء ہند نے اعظم گڑھ کے سرائے میر میں ’کل ہند تحفظ مدارس کنونشن‘ کا اعلان کیا ہے۔ اس میں مسالک سے بالاتر ہو کر مدارس کے ذمہ داران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ جمعیۃعلماء ہند اس کے خلاف قانونی جدوجہد کررہی ہے اورتحفظ مدارس کنونشن کا انعقاد کرکے مدارس کے تمام ذمہ داران کے اتفاق رائے سے مدرسوں کے تحفظ کے لئے ایک جامع اورمؤثرحکمت عملی بھی تیارکرنے کی کوشش کی جائے گی۔
سلمان خان اگلے پروجیکٹ کے لئے لیں گے ٹریننگ، جانئے کہاں ہوگی فلم کی شوٹنگ؟
سلمان خان سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ بھائی جان اپنے آنے والے پروجیکٹ سے متعلق سرخیوں میں ہیں۔ حالانکہ اس کے لئے انہیں بہت محنت کرنی ہے اوراس کے لئے وہ تیار بھی ہیں۔
Abu Asim Azmi on Loudspeakers in Mosques: ’پھر ایک ہی مذہب کو…‘ لاؤڈ اسپیکرکے موضوع پر برہم ہوئے ابوعاصم اعظمی، عیدالاضحیٰ سے متعلق وزیراعلیٰ سے تبادلہ خیال
مہاراشٹرسماجوادی پارٹی کے صدر نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کرکے لاؤڈ اسپیکر تنازعہ پرتشویش کا اظہارکیا۔ انہوں نے بی جے پی پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا حکم سبھی مذاہب کے لئے ہے۔
Team India Test Squad for England Tour: انگلینڈ دورے کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، اس کھلاڑی کو ملی کمان، محمد شمی اور ایئرکو نہیں ملی جگہ
بی سی سی آئی نے انگلینڈ دورے کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ دورہ جون 2025 میں شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ ٹیم انڈیا میں ان 18 کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے۔
India vs England Tour: انگلینڈ دورے کے لئے 19 سال کے کھلاڑی کا ٹیم انڈیا میں سلیکشن، اتراکھنڈ میں ‘ایکسپریس’ کے نام سے مشہور ہے یہ کرکٹر
انگلینڈ دورے کے لئے ہندوستان کی انڈر-19 ٹیم کا اعلان ہوگیا ہے۔ اس ٹیم میں اتراکھنڈ کے کھلاڑی کو جگہ ملی ہے۔ وہیں ہندوستان کی سینئرٹیم کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔





