Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Omar Abdullah on Amarnath Yatra 2025: پہلگام حملے کے بعد بھی ہم امرناتھ یاترا کے لئے تیار، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا بڑا دعویٰ
امرناتھ یاترا کی تیاریوں سے متعلق جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے گلمرگ میں ایک ہائی لیول میٹنگ کی، جس میں انہوں نے پہلگام حملے کے بعد سے وادی میں بڑھتے چیلنجزپر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مقامی لوگوں اورسیاحوں کی سیکورٹی کے پختہ انتظامات کا بھی بھروسہ ظاہرکیا۔
Huma Qureshi Meets Operation Sindoor Soldiers: ‘آپریشن سندور’ کے جوانوں سے ملنے جموں وکشمیرپہنچ گئیں ہما قریشی، بی ایس ایف اورآرمی کو دی سلامی
ہما قریشی نے بین الاقوامی سرحد پہنچ کربین الاقوامی سرحد پہنچ کربی ایس ایف کے جوانوں کی بہادری پر سلام پیش کیا۔ : 'آپریشن سندور' کے لئے اداکارہ نے سبھی کا شکریہ ادا کیا۔ اداکارہ ہما قریشی نے کہا کہ انہیں ایک بارپھراحساس ہوا کہ ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ جوان ہماری سرحدوں میں کی حفاظت کررہے ہیں۔
Shahi Imam Syed Ahmad Bukhari Hospitalized: دہلی جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری کی طبیعت خراب ہوگئی، اپولو اسپتال میں ہوئے داخل
دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے پوتے، سید اریب بخاری نے سوشل میڈیا پر یہ جانکاری دی اور لوگوں سے دعا کرنے کی اپیل کی۔ امام بخاری کو انفکشن ہوا ہے اوران کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
Benjamin Netanyahu confirm death of Hamas Commander Mohammad Sinwar: بنجامن نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ- اسرائیلی اسٹرائیک میں حماس کے سینئر لیڈر رہے یحییٰ سنوار کا چھوٹا بھائی ہلاک
اسرائیل کے وزیراعلیٰ بنجامن نیتن یاہو نے حماس کے غزہ کمانڈر محمد شنوار کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔ یہ حماس پر اسرائیل کا بڑا حملہ ہے۔ حالانکہ حماس نے ابھی اس پر کچھ نہیں کہا۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے کی ملاقات، مختلف امور پرکیا تبادلہ خیال
نئی دہلی: پروفیسرمظہر آصف، شیخ الجامعہ، جامعہ ملیہ اسلامیہ اورپروفیسرمحمد مہتاب عالم رضوی، مسجل،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے یونیورسٹی کی مختلف تعلیمی اوردیگرترقیات کے متعلق وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کوواقف کرانے کے لیے کل ان سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات شیخ الجامعہ اور مسجل، جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ڈینٹسٹری میں پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے آغاز سے یونیورسٹی …
Supreme Court on Ali Khan Mahmudabad Social Media Post: سپریم کورٹ کے حکم پرعلی خان محمودآباد کے خلاف ہریانہ حکومت نے اٹھایا بڑا قدم
سپریم کورٹ نے ہریانہ حکومت سے کہا ہے کہ جانچ کو دو سوشل میڈیا پوسٹ تک ہی محدود رکھا جائے۔ ڈیوائس ضبط کرنے یا دوسرے پہلوؤں پرجانچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ عدالت نے کہا کہ رپورٹ تیار ہونے کے بعد پہلے سپریم کورٹ کو دکھائی جائے اور اس کے بعد جولائی میں اس معاملے پر سماعت ہوگی۔
SC on Vijay Shah Controversial Remarks: کرنل صوفیہ قریشی پرتبصرہ کرنے والے وجے شاہ کی گرفتاری پرجاری رہے گی روک، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں نہیں ہوگی ہوگی سماعت، سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی کوجانچ کے لئے مزید وقت دیا
مدھیہ پردیش کی موہن یادو حکومت میں وزیروجے شاہ نے آپریشن سندور کی جانکاری میڈیا کے سامنے رکھنے والی کرنل صوفیہ قریشی پر متنازعہ بیان دیا تھا۔ آج سپریم کورٹ میں اس معاملے میں سماعت ہوئی، جس کے بعد عدالت نے ایس آئی ٹی کو جانچ کے لئے وقت دے دیا ہے۔
IPL 2025: رشبھ پنت کی سنچری پر بھاری پڑگئی جتیش شرما کی طوفانی اننگ، آرسی بی نےدلچسپ مقابلے میں لکھنو کو ہرایا
آئی پی ایل 2025 میں 27 مئی کو لکھنو سپرجائنٹس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ ہوا۔ آرسی بی نے لکھنوکے 227/3 رنوں کے جواب میں 230/4 بناکرمیچ جیت لیا۔ یہ آئی پی ایل تاریخ میں سب سے بڑے رنوں کا ہدف کوحاصل کرنے کا تیسرا موقع تھا۔ اس کے ساتھ ہی وہ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔
Dipika Kakar Has 2nd Stage Cancer: دیپیکا ککڑکے سکینڈ اسٹیج کینسر، پوسٹ کرکے کہا- ’یہ سب سے مشکل وقت ‘
دیپیکا ککڑکو اسٹیج-2 کا لیورکینسر ہے، جس کی جانکاری انہوں نے خود سوشل میڈیا پرپوسٹ کرکے دی ہے۔ انہوں نے سبھی فینس سے ان کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس کے بعد سیلبس ان کے لئے دعائیں کر رہے ہیں اور ان کو ہمت دے رہے ہیں۔
Vijay Shah Controversial remarks Case:کرنل صوفیہ قریشی پر وجے شاہ کے تبصرہ معاملے میں ایس آئی ٹی نے داخل کی پہلی اسٹیٹس رپورٹ، سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت
مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کے ذریعہ کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف دیئے گئے قابل اعتراض بیان کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے اپنی پہلی رپورٹ سپریم کورٹ میں سیل بند لفافے میں داخل کردی ہے۔ رپورٹ میں مختلف حقائق اورویڈیو فوٹیج کی تصدیق شامل ہے۔ سپریم کورٹ 28 مئی کو رپورٹ پرغورکرے گا۔





