Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Ahmedabad Weather Report IPL Final 2025: آئی پی ایل فائنل میں کیسا رہے گا احمدآباد کا موسم، بارش کے کتنا فیصد امکان
انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) 2025 کے فائنل میچ میں بارش ہونے کا خدشہ ہے یا نہیں؟ آئی پی ایل کا فائنل مقابلہ ہوگا یا نہیں، یہاں جانئے احمدآباد میں بارش ہونے کا کتنا امکان ہے۔
Aamir Khan Gave hints on Mahabharat will be his last Film: عامر خان کی آخری فلم ہوگی ’مہا بھارت‘؟ اداکار نے دیا اشارہ، کہی یہ بڑی بات
بالی ووڈ کے اسٹارعامرخان نے بتایا کہ ’ستارے زمین پر‘ کی ریلیزکے بعد وہ اپنے ڈریم پروجیکٹ ’مہا بھارت‘ پرکام شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بڑا پروجیکٹ ہوگا، جسے کئی فلموں میں بنایا جائے گا۔
مدارس ہماری شناخت ہیں، ہم اسے مٹنے نہیں دیں گے، ’تحفظ مدارس کنونشن‘ میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کا بڑا بیان
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کا کہنا ہے کہ مدراس مسلمانوں کی پہچان ہیں اور ہم اپنی اس پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے۔ ’تحفظ مدارس کنونشن‘ میں انہوں نے کہا کہ مدارس سے ہی ملک کو غلامی سے آزاد کرانے کی پہلی آواز اٹھی تھی، لیکن سازش کے تحت اب اسے مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Mehbooba Mufti meets LG Manoj Sinha: جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ
جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے پیر (2 جون) کو جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے بڑا داؤ چلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈتوں کو واپس وادی لانا چاہئے۔
Batla House Demolition Case: بٹلہ ہاؤس میں چلے گا بلڈوزر! سپریم کورٹ نے روک لگانے سے کیا انکار، جانئے پورا معاملہ
دارالحکومت دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں بلڈوزر کارروائی کے خلاف داخل عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، لیکن عدالت نے معاملہ آگے کے لئے ملتوی کردیا۔ عدالت نے بلڈوزر کارروائی پر روک لگانے سے بھی انکار کردیا۔
Punjab Kings Creates History in IPL 2025: پنجاب کنگس نے رقم کی تاریخ، ممبئی انڈینس کو ہراکر فائنل میں انٹری، 11 سال بعد ملی یہ بڑی کامیابی
پنجاب کنگس نے ممبئی انڈینس کو 5 وکٹ سے ہراکر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ پنجاب کنگس تاریخ میں دوسری بار فائنل میں پہنچی ہے۔ ممبئی انڈینس کے لئے یہ بڑا جھٹکا ہے۔ آئی پی ایل 2025 کا فائنل اب تین جون کو رائل چیلنجرس بنگلورو اور پنجاب کنگس کے درمیان کھیلا جائے گا۔
بٹلہ ہاؤس کی عوام کو عدالت سے بڑی راحت، دہلی ہائی کورٹ نے یوگی حکومت کا بلڈوزر نہیں چلنے دیا، دیکھیں ویڈیو
جامعہ نگرکے 115 باشندوں نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے سینچائی محکمہ کو مرادی روڈ، خضربابا کالونی، جامعہ نگر، اوکھلا میں خسرہ نمبر 277 میں واقع ان کی متعلقہ جائیداد کومنہدم کرنے سے روکنے کا حکم دینے کا مطالبہ کیا تھا۔دراصل، اترپردیش سنچائی محکمہ نے علاقے میں کئی دوکانوں اور مکانوں پرغیرقانونی تعمیرات کا دعویٰ کرتے ہوئے نوٹس لگادیا گیا تھا اور 5 جون تک خالی کرنے کو کہا تھا۔
بلوچستان کے سراب شہر پر بلوچ لبریشن آرمی کا قبضہ؟ بی ایل اے نے کردیا بڑا دعویٰ، پولیس اسٹیشن کو لگائی آگ
بلوچ جنگجووں کے ان دعووں کے بعد پاکستان کی سیکورٹی اورخفیہ دونوں ایجنسیوں پر سوال کھڑے ہونے لگے ہیں۔ بی ایل اے کے مطابق، انہوں نے بینک، پولیس اسٹیشن سمیت اہم سرکاری اداروں پرقبضہ کرلیا ہے۔
IPL 2025 Eliminator: روہت شرما کے آگے پھیکا پڑ گیا سائی سدرشن کا طوفان، ممبئی انڈینس نے کوالیفائر-2 میں بنائی جگہ، گجرات کو 20 رنوں سے ہرایا
ایلیمینیٹرمیچ میں ممبئی نے پہلے کھیلتے ہوئے 228 رنوں کا ہمالیائی اسکورکھڑا کیا تھا۔ جواب میں گجرات ٹائٹنس آخری اووروں تک چلے میچ میں 208 رن ہی بناسکی۔ اس میچ میں روہت شرما اور سائی سدرشن نے زبردست نصف سنچری اننگ کھیلی۔
Horror Film 2025: سال 2025 کی یہ ہے سب سے خوفناک فلم، لڑکیوں کے قتل کا پیٹرن دیکھ کرکانپ جائے گی آپ کی روح
مئی کے آخری ہفتے میں (23 مئی، 2023) کو ریلیز ہوئی ہارر-تھریلیرفلم ’فیئراسٹریٹ: پروم کوئن‘ نیٹ فلکس کی ٹاپ-10 لسٹ میں بنی ہوئی ہے۔ خوفناک کہانی، 80 کی دہائی کی سیٹنگ اور شانداراداکاری سے بھرپور یہ فلم ناظرین کو خوب پسند آرہی ہے۔





