Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
ICC Test Rankings: آئی سی سی رینکنگ میں جنوبی افریقہ نے لگائی چھلانگ، ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ جیتنے کا ملا بڑا فائدہ
ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ کا خطاب جیت کر جنوبی افریقہ کو ڈبل فائدہ ملا ہے۔ ٹیم نے اب آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں بھی چھلانگ لگا دی ہے۔
سیزفائر سے بھی کچھ بڑا کرنے والے ہیں ڈونالڈ ٹرمپ؟ جی-7 سمٹ سے لوٹتے ہی ایران-اسرائیل جنگ سے متعلق تعطل میں اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جی-7 سربراہی اجلاس درمیان میں ہی چھوڑکرچلے گئے۔ اب انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون پر بھی تنقید کی ہے۔
Air India Flight cancelled due to Technical Glitch: احمد آباد سے لندن جانے والی ایئرانڈیا کی فلائٹ منسوخ، پرواز سے پہلے آئی تکنیکی خرابی
گجرات کے احمدآباد طیارہ حادثہ کے تقریباً 5 روز بعد پھر سے لندن کے لئے ایئرانڈیا کی فلائٹ پرواز کرنے والی تھی۔ پرواز سے پہلے فلائٹ کا نمبر تک بدل دیا۔ تاہم صبح سے ہی آرہی پریشانی کے بعد فلائٹ AI-159 کو منسوخ کردیا گیا۔
Israel Iran Conflict: اسرائیلی فوج کی بڑی کارروائی، ایران آرمی کے نئے چیف آف اسٹاف علی شادمانی کوتہران میں ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ نے ایران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی لوگوں کو تہران خالی کردینا چاہئے۔ وہیں دوسری طرف اسرائیل کے کئی شہروں میں دھماکے کی خبر ملی ہے۔ تل ابیب کے شمال میں ہرجلیا میں خطرناک دھامکہ ہوا ہے۔
Rajnath Singh China Visit: ’’آپریشن سندور‘‘ کے بعد چین میں ہند-پاک وزیردفاع کا ہوگا آمنا سامنا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
گلوان حملے کے بعد مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پہلی بار چین کا دورہ کریں گے، جہاں پاکستان کے وزیردفاع بھی موجود رہیں گے۔ چین کے کنگداؤ میں ہندوستان اور پاکستان کے وزیر دفاع کا آمنا سامنا ہوسکتا ہے۔
Model Simmi Chaudhary Death: ماڈل سمّی چودھری کے قتل سے مچا ہنگامہ، 6 ماہ میں ہی بن گئی تھی اسٹار
ماڈل شیتل عرف سمّی چودھری کی لاش برآمد ہونے سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ لاش سونی پت کی نہرسے ملی ہے۔ دوست سنیل پر قتل کا خدشہ ظاہرکیا گیا ہے۔ پولیس نے اسے حراست میں بھی لے لیا ہے۔
قومی اردو کونسل کے دفتر میں یونانی میڈیسن پینل کی میٹنگ، طب یونانی کے لئے ڈائریکٹرشمس اقبال کا بڑا منصوبہ
قومی اردو کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے اس موقع پر کہا کہ یونانی میڈیسن پینل بہت اہم پینل ہے۔ اس پینل کے تحت بہت سی اہم طبی کتابیں شائع کی جاچکی ہیں۔ اس پینل کی کتابیں حوالے کے طور پرطلبا کے نصاب میں شامل ہیں۔
Sonia Gandhi Health Update: سونیا گاندھی کی طبیعت میں کتنا ہوا سدھار؟ سرگنگا رام اسپتال نے جاری کیا ہیلتھ بلیٹن
کانگریس کی سابق صدرسونیا گاندھی کواتواررات اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد سے ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا علاج کرا رہی ہے۔ اب اسپتال نے سونیا گاندھی کی طبیعت سے متعلق ہیلتھ بلیٹن جاری کیا ہے۔
World Cup 2025: آئی سی سی نے جاری کیا 2025 ورلڈ کپ کا پورا شیڈول، جانئے کب اور کہاں کھیلے جائیں گے ہندوستان کے میچ
آئی سی سی نے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا پورا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
Akhilesh Yadav reaction on Census Notification: مردم شماری کے نوٹیفکیشن کے بعد اکھلیش یادو نے کیا بڑا دعویٰ، کہا- ہوشیار رہنے کی ضرورت، بی جے پی پرکسی کو بھروسہ نہیں
مرکزی حکومت کے ذریعہ 16 جون، پیر کے روز مردم شماری کے ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کی گئی ہے۔ اس کے بعد یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے بڑا دعویٰ ہے۔





