Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


کانگریس کی سابق صدرسونیا گاندھی کواتواررات اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد سے ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا علاج کرا رہی ہے۔ اب اسپتال نے سونیا گاندھی کی طبیعت سے متعلق ہیلتھ بلیٹن جاری کیا ہے۔

آئی سی سی نے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا پورا شیڈول جاری کردیا ہے۔ اس ورلڈ کپ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

مرکزی حکومت کے ذریعہ 16 جون، پیر کے روز مردم شماری کے ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کی گئی ہے۔ اس کے بعد یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے بڑا دعویٰ ہے۔

ایران کے ایک میزائل نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں امریکی سفارت خانہ کو نشانہ بنایا، جس سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان ہوا۔ امریکی سفیر نے تصدیق کی ہے کہ سفارت خانہ کو نقصان ہوا ہے، لیکن سبھی اہلکار محفوظ ہیں۔ ایران کے اس حملے نے مشرق وسطیٰ کے اس جنگ کو مزید تیز کردیا ہے۔

مرکزی پارلیمانی امورکے وزیرکرن رجیجونے بدھ کواعلان کیا کہ پارلیمنٹ کا مانسون سیشن 21 جولائی سے شروع ہوگا اور12 اگست تک جاری رہے گا۔ ان 23 دنوں میں پاکستان سے لے کرآپریشن سندھ، قومی سلامتی، معیشت اورکئی بلوں پربحث متوقع ہے۔

پنجاب پولیس نے روپ نگر کے یوٹیوبرجسبیر سنگھ کوپاکستانی جاسوسی نیٹ ورک سے جڑے ہونے کے الزام میں گرفتارکیا ہے۔ وہ پہلے گرفتار جیوتی ملہوترا اورپاکستانی افسر دانش سے بھی رابطے میں تھا۔

بہارمیں اسدالدین اویسی کی پارٹی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بھی حصہ لے گی۔ خبروں کے مطابق، اے آئی ایم آئی ایم کانگریس اور آر جے ڈی کے ساتھ اتحاد کر سکتی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم اور آرجے ڈی کے درمیان سیٹوں کی تقسیم سے متعلق بات چیت بھی چل رہی ہے۔

آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں پنجاب کنگس کے پہنچنے سے پریتی زنٹا بہت خوش ہیں۔ اداکارہ نے ایکس پرایک دل چھولینے والا پوسٹ کرکے اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ہے۔

رائل چیلنجرس بنگلورواورپنجاب کنگس کے درمیان آج منگل کے روز ہونے والا فائنل ملتوی ہوسکتا ہے۔ کیونکہ خراب موسم کی وجہ سے خطرہ منڈلا رہا ہے۔ اگر آج فائنل میچ نہیں کھیلا جاتا ہے تو کب اور کس دن کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے 18 گھنٹے کی لڑائی 8 گھنٹے میں ہی ختم کردی۔ ہندوستان کے سی ڈی ایس انل چوہان نے بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان 8 مئی کو ہی جنگ ہارگیا تھا۔