Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


دہلی-این سی آرمیں بدھ کو خطرناک طوفان نے قہربرپایا۔ 79 کلو میٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلی آندھی اورطوفان دولوگوں کے موت کی وجہ بنی۔ ہوائی اورسڑک نقل وحمل بری طرح متاثرہوا۔ انڈیگو کی ایک فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ بارش سے راحت تو ملی، لیکن طوفان سے زندگی کافی متاثررہی۔

دہلی کیپٹلس کو اچانک اپنا کپتان تبدیل کرنا پڑا۔ اکشرپٹیل ٹیم سے باہرہوگئے ہیں۔ جانئے آخرممبئی کے خلاف کرویا مرو کے مقابلے میں اس ٹیم کو ایسا فیصلہ کیوں لینا پڑا؟

ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے نارائن پور-بیجا پور- دنتے واڑہ ضلع کے سرحدی علاقے میں تصادم میں 27 نکسلیوں کو ہلاک کردیا۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے اسے تاریخی حصولیابی قراردیا۔

شیوسینا (یوبی ٹی) رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے کہا کہ اگرمیں ہی بھاگ جاتا تواورلوگ بھاگ جاتے۔ میں جو بھی ہوں اپنی پارٹی کی وجہ سے ہوں۔ میں بھاگ کرنہیں جاسکتا۔

حال ہی میں لندن کے نو منتخب میئر راج کمارشرما نے ہندوستان آنے کا وعدہ کیا ہے۔ آچاریہ پرمود کرشنم سے ویڈیوکال پرنیک خواہشات حاصل کرنے کے بعد انہوں نے”شری کلکی دھام“ آنے کی دعوت قبول کی۔

پاکستان میں ایک بارپھرسے حالات خراب ہونے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ سندھ صوبہ کے وزیرداخلہ کے گھرپرمظاہرین نے حملہ کردیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، آگ زنی کا بھی حادثہ ہوا ہے۔

سپریم کورٹ میں آج جسٹس یشونت ورما پر ایف آئی آردرج کرنے سے متعلق عرضی داخل کی گئی تھی۔ عدالت نے اس عرضی کو سننے سے انکارکردیا۔ آئیے جانتے ہیں کہ عدالت نے عرضی خارج کرتے ہوئے کیا کہا ہے۔

سالسٹرجنرل تشارمہتا نے کہا کہ 1923 سے 1995 کے وقف قانون تک یہ انتظام تھا کہ صرف مسلمان ہی وقف کرسکتے ہیں۔ 2013 میں الیکشن سے قبل ایک قانون بنایا گیا تھا کہ کوئی بھی وقف کر سکتا ہے۔

اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمودآباد کی گرفتاری کے خلاف داخل ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران پوچھا کہ وہ بیان کہاں پرہے، جس میں خاتون افسران کی توہین کی گئی؟

پاکستان میں ایک خودکش حملہ ہوا ہے۔ اس باراسکول بس کونشانہ بنایا گیا ہے، جس میں چاربچوں کی موت ہوگئی ہے۔