Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Karnataka BJP leader accuses Muslim IAS officer: کرناٹک میں بی جے پی لیڈرنے مسلم آئی اے ایس افسرکو بتایا پاکستانی، فوزیہ ترنم کی کامیابی جان کر رہ جائیں گے حیران
فوزیہ ترنم 2014 بیچ کی آئی اے ایس افسرہیں، ان کی یوپی ایس سی میں 31ویں رینک آئی تھی۔ موجودہ وقت میں ان کی تعیناتی کلبرگی میں ہے۔ آئی اے ایس بننے سے پہلے وہ 2010 بیچ کی آئی آرایس افسرتھیں، اس سے پہلے کچھ دن انہوں نے ٹی سی ایس میں بھی کام کیا تھا۔
Demolition in Jamia Nagar: بٹلہ ہاؤس کے سینکڑوں مسلمان ہوجائیں گے بے گھر؟ ڈی ڈی اے کی نوٹس کے بعد علاقے میں خوف وہراس، کیا ہوگی آگے کی حکمت عملی؟
تازہ ترین نوٹس میں سپریم کورٹ کے اسی حکم کا حوالہ دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ مکانوں کو پندرہ دنوں کے اندر خالی کر دیں۔ نوٹس میں مکال خالی کرنے کی آخری تاریخ 11 جون بتائی گئی ہے اورکہا گیا ہے کہ انہدامی کارروائی اسی دن سے شروع کر دی جائے گی۔ اس نوٹس کے بعد علاقے کے رہائشی شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
Brij Bhushan Singh First Reaction on Relief: عدالت سے راحت ملنے کے بعد برج بھوشن سنگھ کا پہلا ردعمل، ان لوگوں کو دی وارننگ
پہلوانوں کے ساتھ جنسی استحصال کے معاملے میں عدالت سے راحت ملنے کے بعد بی جے پی کے لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔
Robin Uthappa on IPL 2025 Final: ان دو ٹیموں کے درمیان ہوگا آئی پی ایل کا فائنل مقابلہ، اس سابق کرکٹرکی بڑی پیشین گوئی، حیران رہ گئے آئی پی ایل کے فینس
رائل چیلنجرس بنگلورو 13 میچوں میں 17 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے مقام پرہے اور اگر وہ لکھنو کو ایک بڑے فرق سے ہرا دیتی ہے تو پنجاب کنگس کے نیٹ رن ریٹ کو پیچھے چھوڑکر ٹاپ پرپہنچ سکتی ہے۔
علی گڑھ موب لنچنگ سانحہ کو کانگریس لیڈر نے بتایا سماج اورملک پر بدنما داغ، متاثرین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پراٹھایا سوال
کانگریس مائنارٹی سیل کے نیشنل میڈیا انچارج نے کہا کہ جب تک حکومت ایسے مجرموں کو تحفظ فراہم کرتی رہے گی، تب تک معصوم اقلیتوں پراس طرح کے حملے اور قتل عام نہیں رکیں گے۔ ملک اور ریاست کی بی جے پی حکومتوں کو مذہب سے اوپراٹھ کرملک کے آئین کے مطابق ملک کے شہریوں کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا اورجب اکثریت اقلیتوں پرظلم کرے گی توآگے بڑھ کر ایماندارانہ قانونی کارروائی کرنی ہوگی۔
Actress Casting Couch Experience: ڈائریکٹر کے ساتھ سونے سے انکارکرنے والی اداکارہ نے بعد میں دی 100 کروڑ کی فلم، تفصیل جان کررہ جائیں گے حیران
کاسٹنگ کاوچ کا درد جھیلنے والی کئی اداکارہ میں سے ایک اداکارہ ہیں، جنہوں نے سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ لیا۔ تاہم اس کے لئے انہیں بڑی قیمت چکانی پڑی۔ آئیے آپ کو آج اہم جانکاری دیتے ہیں۔
Indus Water Treaty: شہباز شریف نے ٹیک دیئے گھٹنے، ایران پہنچ کرکہا- ہندوستان سے بات چیت کے لئے تیار ہے پاکستان
پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے ایران دورے کے دوران ہندوستان سے بات چیت کی پیشکش کی ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ کشمیر، پانی، دہشت گردی اورتجارت جیسے موضوعات کو وہ حل کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شہبازشریف نے اپنے ناپاک ارادے بتاتے ہوئے مضحکہ خیز دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگرہندوستان جارحانہ رویہ اپناتا ہے تو پاکستان جواب دینے میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔
Punjab Kings reaches on Top IPL 2025: پنجاب کنگس نے توڑا ممبئی انڈینس کا غرور، ٹاپ-2 میں جگہ یقینی
پنجاب کنگس نے ممبئی انڈینس کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ پنجاب کی ٹیم آئی پی ایل 2025 کے پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پرپہنچ گئی ہے۔ پنجاب نے گجرات ٹائنٹس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Brij Bhushan Sharan Singh News: بی جے پی لیڈر برج بھوشن سنگھ کو بڑی راحت، دہلی کی عدالت نے پاکسو کیس میں دیا یہ فیصلہ
انڈین ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کو پاکسو ایکٹ کے تحت چل رہے کیس میں بڑی راحت ملی ہے۔
Congress MP Tariq Anwar on Constitution: کانگریس ایم پی طارق انور نے آئین بچانے سے متعلق دیا بڑا بیان
آل انڈیا قومی تنظیم کے نیشنل کونسل کی میٹنگ میں ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرکئی اہم قراردادوں کومنظورکیا گیا۔ دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں آل انڈیا قومی تنظیم کے بینر تلے ملک کی موجودہ صورتحال پرتشویش کا اظہارکیا گیا۔ تنظیم کے صدراورکانگریس رکن پارلیمنٹ طارق انورسے بھارت ایکسپریس اردوکے لئے ڈاکٹرنثاراحمد خان …





