Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Asaram Bail Case: آسا رام کو عدالت سے بڑی راحت، گجرات ہائی کورٹ نے سنایا یہ بڑا فیصلہ
آسا رام عمرقید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ اس کی عارضی ضمانت کو 7 جولائی تک کے لئے بڑھا دی گئی۔ موجودہ ضمانت کی مدت 30 جون کو ختم ہونے والی ہے۔
Election Commission actions on RUPP بہار اسمبلی الیکشن سے الیکشن کمیشن نے لیا ایسا فیصلہ، ان پارٹیوں کو لگے گا بڑا جھٹکا
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے افسران نے کہا کہ سال 2001 سے اب تک الیکشن کمیشن نے تین سے چارمرتبہ غیرفعال رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کوختم کرنے کا عمل مکمل کرچکا ہے۔
ایشیا کپ میں ہندوستان-پاکستان کے درمیان ہوگا مقابلہ؟ بی سی سی آئی نے حکومت سے…
ایشیا کپ 2025 ستمبر میں ہونے کا امکان ہے۔ ہندوستان اورپاکستان کے درمیان چل رہی کشیدگی کی وجہ سے ابھی بھی اس ٹورنا منٹ پر تعطل کی صورتحال ہے۔ اس دوران ایک پروموریلیز ہوا ہے، جس میں پاکستان کوغائب کردیا گیا ہے، جس سے ہنگامہ مچا ہوا ہے۔
Sardaar Ji 3 Controversy: دلجیت دوسانجھ کی فلم ‘Sardaar Ji 3’ پاکستان میں ہوگی ریلیز، اداکار پر فینس کا غصہ پھوٹا
Sardaar Ji 3 Controversy: دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی-3‘ پاکستان میں ریلیز ہونے کی وجہ سے تنازعہ میں ہے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی موجودگی پر احتجاج ہونے لگا ہے اور مخالفین اداکار کی پر سخت تنقیدکر رہے ہیں۔
Ayatollah Ali Khamenei on exposed Donald Trupm: ڈونالڈ ٹرمپ نے بڑھا چڑھا کر بتایا امریکی بمباری کا نقصان، آیت اللہ خامنہ ای نے کھول دی پول
ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے ایرانی نیوکلیئرسہولیات پر حملے کے دعووں کوغلط بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کواس جنگ سے کوئی فائدہ نہیں ہوا اورایران جنگی پروگرام کو جاری رکھے گا۔
India vs England 2nd Test: ٹیم انڈیا کو لگا بڑا جھٹکا، سائی سدرشن زخمی، یہ کھلاڑی بھی واپس لوٹا ہندوستان
ہندوستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹسٹ میچ 2 جولائی سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹائمس آف انڈیا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق، گوتم گمبھیرنے بتایا، "میں نے ابھی چیف سلیکٹرسے بات نہیں کی ہے۔ میں چیف سلیکٹرسے بات کروں گا کیونکہ اسکواڈ میں کچھ فٹنس سے متعلق پریشانیاں تھیں۔ اس لئے ہرشت رانا کوہم نے بیک اپ پلیئرکے طورپرٹیم میں شامل کیا تھا۔ فی الحال سب کچھ ٹھیک لگ رہا ہے، اس لئے انہیں ہندوستان واپس لوٹنا ہوگا۔"
1 million tree plantation campaign across the country: چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن کے بچوں کا تاریخی قدم، ملک بھر میں 10 لاکھ شجر کاری مہم کا آغاز
آئیے ہم ایک ایسی نسل تشکیل کریں جو محبت کو عمل میں بدل دے۔ بنیں درختوں کے ہیرو، بنیں سبز سفیر۔ ہم میڈیا، ماہرینِ تعلیم، سول سوسائٹی اور ماحولیاتی اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس مہم کو عام کریں اور اس کی حمایت کریں۔
گجرات میں خوشی کے درمیان عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا، ایم ایل اے امیش مکوانا نے کیجریوال کو خط لکھ کردے دیا استعفیٰ
بوٹاد سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امیش مکوانا نے کہا کہ گجرات میں ضمنی انتخاب میں عام آدمی پارٹی میں بھید بھاؤ کی پالیسی دیکھنے کوملی۔ انہوں نے اس دوران بی جے پی اورکانگریس پربھی تنقید کی۔
جیو میں سرمایہ کاری میری زندگی کا سب سے بڑا جوکھم تھا، مکیش امبانی نے کہی یہ بڑی بات
جیو کی اندرون ملک 5-جی ٹیکنا لوجی دنیا کی بہترین ٹیکنا لوجیز میں سے ایک ہے۔ ریلائنس ایک گہری ٹیک اور جدید مینو فیکچرنگ کمپنی بننے جا رہی ہے۔
Jamia Millia Islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر اور رجسٹرار نے مرکزی وزیر کرن رجیجو سے کی ملاقات، یونیورسٹی سے متعلق اہم امورپر تبادلہ خیال
یونیورسٹی کے مستقبل کی ترقی کے لیے کاروباری اور منصوبہ بند روڈ میپ کی تعریف کرتے ہوئے، مرکزی وزیربرائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے 105 سال پرانی سنٹرل یونیورسٹی کو قومی اور عالمی تعلیم کا مرکز بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر تجاویز کے لیے اپنی مکمل حمایت کی۔





