Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
India vs England Test Series: انگلینڈ نے اچانک تبدیل کردی لارڈس کی پچ، انگریزوں نے کیا حیران کرنے والا فیصلہ
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹسٹ لارڈس میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹسٹ میچ کے لئے کیسی پچ استعمال ہوگی، یہ بڑا سوال ہے۔ ٹسٹ میچ شروع ہونے سے پہلے اچانک انگلینڈ کی ٹیم نے ایک حیران کرنے والا فیصلہ لیا ہے۔
Bihar Voter List Revision: الیکشن کمیشن نے کہا- ووٹرلسٹ پرنظرثانی کا حق، سپریم کورٹ نے کہا- سدھارغلط نہیں، لیکن ٹائمنگ پرسوال
سپریم کورٹ نے بہارکے اسپیشل انٹینسیوریویژن (ایس آئی آر) کی سماعت کی۔ درخواست گزارنے ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کے عمل پر سوالات اٹھائے، ساتھ ہی آدھارکارڈ کو تسلیم نہ کرنے پر سوال اٹھایا گیا۔
Gujarat Bridge Collapsed: گجرات پُل حادثے میں اب تک 15 افراد کی موت، 3 لاپتہ، بڑودرہ کلکٹر نے ابھی تک ٹینکر لٹکنے کی وجہ بتائی
گجرات کے پردا میں گمبھیرا پُل حادثے میں اب تک 15 افراد کی موت ہوچکی ہے، جبکہ تین لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ راحت اوربچاؤکام میں این ڈی آرایف اورایس ڈی آرایف کی ٹیمیں مسلسل مصروف ہیں۔
Humaira Asghar Death: پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغرکی لاش پر لگ گئے تھے کیڑے، 6 ماہ سے سڑرہی تھی لاش، پورا معاملہ جان کر اڑجائیں گے ہوش
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغرکی مشتبہ حالت میں لاش ملی۔ ان کی موت سے متعلق کئی طرح کے سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔
”مہاراشٹر میں ہندی سے متعلق دادا گیری برداشت نہیں کی جائے گی“، رام داس اٹھاولے کا بڑا بیان
مرکزی وزیررام داس اٹھاولے نے مہاراشٹر میں ہندی زبان کے تنازعہ پرسخت موقف اختیارکیا ہے۔ انہوں نے غنڈہ گردی میں ملوث افراد کو جیل بھیجنے کا انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ آئین ہرشہری کوکہیں بھی رہنے کا حق دیتا ہے۔ انہوں نے یوپی میں 2026 کے پنچایت اور2027 کے اسمبلی انتخابات میں آرپی آئی کی شرکت کا بھی اعلان کیا۔
Pakistani Actress Humaira Asghar Death:معاشی تنگی یا کوئی دوسری وجہ، کیسے گئی پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغرکی جان؟ یہاں جانئے پوری تفصیل
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت ہوگئی ہے۔ منگل کوان کی لاش ان کے کراچی کے اپارٹمنٹ سے برآمد کیا گیا۔ لاش کی حالت کافی خراب تھی، وہ تقریباً سڑچکی تھی۔ خبریں ہیں کہ ان کی موت کئی ہفتے پہلے ہی ہوگئی تھی۔
Israel mandates Islamic Studies and Arabic Langugae for Military Mossad: اسرائیلی فوجی اور موساد کے افسران حاصل کریں گے عربی اوراسلامی تعلیم، بنجامن نیتن یاہو حکومت کے فرمان کو جان کررہ جائیں گے حیران
اسرائیل نے حماس کے حملے کے بعد اپنے فوجیوں اور موساد کے افسران کے لئے اسلامی اورعربی زبان کی تعلیم کولازمی قراردیا ہے۔ یہ قدم خفیہ ناکامیوں اورعلاقائی سمجھ کی کمی کو دور کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مل سکتا ہے 400 بیڈ کا ہاسٹل! وائس چانسلر اور رجسٹرار کو مرکزی وزیرمملکت ڈاکٹرمجمدار سے ملی یقین دہانی
شیخ الجامعہ اور مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ نے یونیورسٹی کو پورا تعاون دینے اور ان کی تجویزکو باحسن طریق لینے کے لیے وزیر مملکت ڈاکٹر سوکانتا مجمدار کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔
Udaipur Files Case: ادے پور فائلس پر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا سخت تبصرہ، جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پرعدالت نے کہی یہ بڑی بات
دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سخت تبصرہ کیا ہے۔ فلم سے تمام قابل اعتراض مناظر ہٹا دیئے گئے۔ سینسر بورڈ کے وکیل نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے اطمینان کا اظہار کیا۔
Alia Bhatt PA Arrest: عالیہ بھٹ کے ساتھ ہوئی دھوکہ دہی! کون ہیں ویدیکا پرکاش شیٹی؟ جنہیں پولیس نے کیا گرفتار
عالیہ بھٹ اپنی پرسنل اورپروفیشنل لائف سے متعلق ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اس درمیان خبرہے کہ اداکارہ کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ویدیکا پرکاش شیٹی کوگرفتارکیا گیا ہے۔





