Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
فضائی آلودگی کے مسئلہ سے نمٹنے کے لیے جماعت اسلامی نے جامع طویل مدتی حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا
پروفیسرسلیم انجینئرنے سول سوسائٹی، رہائشی گروپس، ماحولیاتی کارکنوں اورنوجوانوں کے پلیٹ فارموں سے بھی اپیل کی کہ وہ خلاف ورزیوں کی نگرانی اورمتعلقہ حکام سے جواب دہی یقینی بنانے میں اپنا کردارادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کوبھی ماحول دوست طرزِعمل اپنانا چاہئے اورکمیونٹی کے ساتھ مل کرشجرکاری کوفروغ دینا چاہئے۔
آئی ایم سی آرکے عہدیداران نے رکن پارلیمنٹ کنی موجھی سے کی ملاقات، مسلم مسائلِ پرتبادلہ خیال، ڈی ایم کے لیڈر نے دیا ہرممکن تعاون کا بھروسہ
انڈین ملمس فارسول رائٹس کے صدر محمد ادیب نے اس موقع پر ملک کے موجودہ حالات اور خاص طور پر وقف املاک سے متعلق درپیش چیلنجز کا تفصیلی ذکرکیا۔ ملاقات کے دوران آئی ایم سی آرکے ٹرسٹی اور خزانچی ایڈوکیٹ فضیل احمد ایوبی اور سینئر صحافی انظرالباری بھی موجود تھے۔
Bombay High Court sought response from Maharashtra Government: ذیشان صدیقی کی کیوں کم کی گئی سیکورٹی؟ 10 دنوں میں دینا ہوگا جواب، بامبے ہائی کورٹ کا مہاراشٹرحکومت کو نوٹس
بامبے ہائی کورٹ نے این سی پی لیڈر ذیشان صدیقی کی سیکورٹی میں تخفیف پرمہاراشٹر حکومت سے جواب مانگا ہے۔ جان سے مارنے کی دھمکیوں کے باوجود سیکورٹی کم کرنے کے فیصلے پر عدالت نے سوال اٹھائے۔ عدالت نے 10 دنوں میں ریویو کرنے اورحلف داخلہ کرنے کا حکم دیا۔ آئندہ سماعت 26 دسمبرکو ہوگی۔
IPL Auction 2026: چنئی سپرکنگس نے 19 سال لڑکے کو 14.2 کروڑ میں خریدا، کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے لئے لگا چکا ہے شاہد آفریدی سے تیز سنچری
آئی پی ایل 2026 کے منی آکشن میں چنئی سپرکنگس (سی ایس کے) نے ایک نوجوان کھلاڑی پرجم کرپیسے لٹائے۔ اس کھلاڑی کے لئے چنئی نے سب سے زیادہ 14.2 کروڑ روپئے کی بولی لگائی۔ یہ کھلاڑی اپنی طوفانی بلے بازی کے لئے جانا جاتا ہے۔
پالیوشن سرٹیفکیٹ نہیں تو نہیں ملے گا ڈیژل اورپٹرول، گاڑی بی-6 نہیں تو ہوگی ضبط، دہلی حکومت کا بڑا اعلان
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور زہریلے اسموگ کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ حکومت نے سخت موقف اختیارکیا ہے۔ وزیر ماحولیات نے اعلان کیا کہ آلودگی سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کو جمعرات 18 دسمبر سے پٹرول فراہم نہیں کیا جائے گا۔
BMC Elections 2026: عام ممبئی والے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں حصہ لیں گے، مہایوتی کی جیت یقینی ہے– آچاریہ پون ترپاٹھی
بی جے پی ممبئی کے نئے جنرل سکریٹری اورسدھی ونائک ٹرسٹ کے خزانچی آچاریہ پون ترپاٹھی نے ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے حوالے سے ایک بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہایوتی اس الیکشن میں کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنا ووٹ ڈال کرممبئی کومضبوط کریں۔
بہارمیں تقرری نامہ تقسیم کرتے وقت نتیش کمارکی شرمناک حرکت، مسلم خاتون ڈاکٹرکا حجاب اتارنے کی کوشش، آرجے ڈی اورکانگریس نے مانگا استعفیٰ
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے تقرری نامہ تقسیم کرتے ہوئے نصرت پروین نامی ایک مسلم خاتون ڈاکٹرکا حجاب وزیراعلیٰ نتیش کمارنے کھینچنے کی کوشش کی۔ نتیش کمارکا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے۔ مسلم طبقے میں نتیش کمارکے خلاف سخت ناراضگی پائی جا رہی ہے۔
Mehbooba Mufti Nitish Kumar Hijab Row: نتیش کمار کا ویڈیو دیکھ کر محبوبہ مفتی نے ظاہرکی ناراضگی، کہا- ’کیا اسے بڑھاپے کا اثرمانیں؟‘
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے رویے سے محبوبہ مفتی نتیش کمار کے رویے سے پریشان نظر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ یا تو بڑھاپے کا نتیجہ ہوسکتا ہے یا نتیش کمار مسلم خواتین کی توہین کررہے ہیں۔ یہ خوفناک ہے۔
اعظم خان پرٹوٹا غموں کا پہاڑ، بھابھی کا انتقال، بیٹے سمیت 4 گھنٹے کےلئے آئیں گے جیل سے باہر؟
سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان کی بھابھی کا آج پیرکے روز انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد فیملی نے انتظامیہ سے اعظم خان اورعبداللہ اعظم کے لئے 4 گھنٹے کی پیرول کا مطالبہ کیا ہے۔
Press Club of India elections: پریس کلب آف انڈیا کے الیکشن میں تاریخ رقم، سنگیتا برواہ پشروتی پہلی خاتون صدر منتخب، جاوید اختر کو ملی اردو صحافت کی نمائندگی
پریس کلب آف انڈیا کے الیکشن میں سنگیتا برواہ پشروتی کے پینل نے کلین سوئپ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی. اس پینل کو تقریباً 80 فیصد ووٹ ملے۔ نتائج کے اعلان کے بعد سنگیتا برواہ پشروتی نے کہا کہ یہ انتخاب پریس کلب آف انڈیا کے اراکین کے ان کے پینل کے وژن اور آزاد، منصفانہ اور ذمہ دار صحافت کی اقدار سے وابستگی پر اجتماعی اعتماد کا مظہر ہے۔





