Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Israel-Hamas: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس ہتھیار ڈال دے، تو اس کے رہنماؤں کو غزہ سے نکلنے دیا جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے پر عمل کر رہی اسرائیل فوج
فلسطین پر لگاتار اسرائیلی بمباری کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز ہتھیار ڈالنے کی شرط پر حماس کے لیڈران کو غزہ کی پٹی سے نکلنے دینے کی پیش کش کی ہے۔
Celebration of Eid-ul-Fitr: پورے عالمِ اسلام میں جوش و خروش سے منائی جاتی ہے عید، جانیے عیدالفطر کے جشن سے متعلق کچھ ممالک کی خاص روایتیں
اسلام کے ماننے والے پوری دنیا میں موجود ہیں، لہٰذا عید کی نماز کے علاوہ عید منانے کے طریقے دنیا کے مختلف ممالک میں متنوع اقسام کے ہیں۔
Eid-ul-Fitr 2025: ملک کے مختلف حصوں میں لوگوں نے دیکھا ماہِ شوال کا چاند، پورے ہندوستان میں مسلمان پیر کے روز منائیں گے عید الفطر
ملک کے مختلف علاقوں میں چاند دیکھنے کی شہادت ملنے کے ساتھ ہی اس بات کا اعلان کر دیا گیا ہے کہ پورے ہندوستان میں عیدالفطر 31 مارچ 2025 (بروز پیر) منائی جائے گی۔
A man in Telangana married two women in the same mandap: تلنگانہ میں ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں دو خواتین کے ساتھ لیے پھیرے، شادی کی اس تقریب میں ایک ہزار سے زیادہ لوگوں کی شرکت
لنگا پور منڈل کے گُمنور گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے حال ہی میں ایک ہی تقریب میں ایک ساتھ دو دو خواتین سے شادی کی۔
Ramdas Athawale met Nitish Kumar in Patna: مرکزی وزیر اٹھاولے نے ’’مہابودھی مندر ایکٹ‘‘ کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے نتیش کمار سے کی ملاقات
ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر اور سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے مرکزی وزیر مملکت رام داس اٹھاولے نے کہا کہ انھوں نے مہابودھی مندر ایکٹ کو فوری طور پر منسوخ کرنے کے سلسلے میں پٹنہ میں ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کی
Bengaluru-Kamakhya Superfast derail: اوڈیشہ کے کٹک ضلع میں بنگلورو-کامکھیا سپر فاسٹ کے 11 ڈبے پٹری سے اترے، ایک مسافر کی موت اور آٹھ زخمی، ہیلپ لائن نمبر جاری کیا گیا
اتوار کو اوڈیشہ کے کٹک ضلع کے نرگنڈی اسٹیشن کے قریب 12551 بنگلورو کامکھیا اے سی سپر فاسٹ ایکسپریس کے 11 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ اس حادثے میں اب تک ایک مسافر کی موت اور آٹھ مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
Syria’s interim president Ahmed al-Sharaa expands cabinet: شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے کابینہ میں توسیع کی، شام کی اقلیتی برادریوں کے نمائندوں کو بھی کیا شامل
شام کے صدر احمد الشرع نے ایک عبوری حکومت کا اعلان کرتے ہوئے نئی وسیع اور متنوع کابینہ میں 23 وزراء کا تقرر کیا ہے۔
PM Modi visits Deekshabhoomi in Nagpur: ترقی یافتہ اور جامع بھارت ہی بابا صاحب امبیڈکر کو حقیقی خراج عقیدت ہوگا، وزیر اعظم مودی نے ناگپور میں دیکشا بھومی کا دورہ کرتے ہوئے کہا
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ایک ’’ترقی یافتہ اور جامع بھارت‘‘ کی تعمیر ہی ہندوستانی آئین کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو حقیقی خراج عقیدت ہوگی۔
Bishnoi gang allegedly threatens Samajwadi Party spokesperson Tariq Khan: سنبھل کر رہو ورنہ اگلا نمبر تمھارا ہے، مبینہ طور پر بشنوئی گینگ نے سماج وادی پارٹی کے ترجمان طارق خان کو دی دھمکی
سماج وادی پارٹی کے قومی ترجمان طارق خان کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ سے وابستہ ایک شخص کی طرف سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔
Meat shops to remain closed during Navratri: مدھیہ پردیش حکومت نے بھوپال اور اندور سمیت کئی شہروں میں نوراتری کے دوران گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا حکم دیا
شمال مشرقی مدھیہ پردیش کے ایک مذہبی شہر میہار میں ضلعی انتظامیہ نے 30 مارچ سے 7 اپریل تک پورے نوراتری تہوار کے دوران انڈے، مچھلی، چکن اور گوشت سمیت تمام نان ویجیٹیرین کھانوں کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔





