Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Mirwaiz Umar Farooq on Waqf Amendment Bill: ’’آج کروڑوں مسلمان خاموشی سے اپنے حقوق اور اداروں کو پامال ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں‘‘، وقف ترمیمی بل پر میر واعظ کا سخت ردعمل
میر واعظ نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی نے مسلم تنظیموں کی طرف سے پیش کیے گئے کسی بھی خدشے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی ہے۔
Congress key meeting on Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل پر کانگریس کا جمعرات کو اہم پارٹی میٹنگ کا اعلان، سونیا گاندھی کریں گی صدارت
اس سے پہلے کانگریس نے تین سطری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اپنے تمام لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ کو 2 اپریل سے 4 اپریل تک ایوان میں موجود رہنے کی ہدایت کی تھی۔
Amit Shah on Waqf Amendment Bill: امت شاہ نے اپوزیشن پر لگایا ووٹ بینک کے لیے مسلمانوں میں خوف پھیلانے کا الزام، کہا-وقف مذہبی معاملہ ہے، وقف بورڈ نہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل پر بحث کے دوران اپوزیشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہ اپوزیش عوام میں خوف کی فضا قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Akhilesh Yadav on Waqf Amendment Bill: اکھلیش یادو نے وقف بل پر بحث کے دوران کیا بڑا دعویٰ-’’وقف املاک پر ہے حکومت کی نظر، اپنے لوگوں کو دینا چاہتی ہے وقف کی زمین‘‘
اکھلیش یادو نے دعویٰ کیا کہ حکومت کی نظریں وقف کی زمین پر ہیں۔ لیکن وقف کی زمین سے بڑا مسئلہ ملک کی زمین کا ہے جس پر چین نے اپنے گاؤں بسا لیے ہیں۔
Union Minister Kiren Rijiju on Waqf Amendment Bill: مرکزی وزیر کرن رجیجو کا دعویٰ-’’وقف بل کا مساجد سے کوئی تعلق نہیں، صرف وقف املاک کے انتظام سے متعلق ہے بل‘‘
اس دوران اقلیتی وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وقف بورڈ کا کام وقف املاک کا انتظام کرنا نہیں ہے۔
Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل سے متعلق پارلیمنٹ میں بحث جاری، جانیے وقف املاک کے حوالے سے بنیادی باتیں
وقف بورڈ اور وقف ترمیمی بل اس وقت پورے ملک میں خبروں میں ہے۔ چائے کے اسٹال سے لے کر پارلیمنٹ تک میں اس پر بحث جاری ہے۔
2020 Delhi riots: عدالت نے 2020 دہلی فسادات کے دوران دو افراد کے قتل سے متعلق مقدمے میں 12 ملزمین کو کیا بری
دہلی کی ایک عدالت نے فروری 2020 میں قومی دارالحکومت میں ہونے والے فسادات کے دوران دو افراد کے قتل کے الزام میں 12 افراد کو بری کر دیا ہے۔
Kunal Kamra controversy: پولیس نے کنال کامرا کے متنازعہ شو میں شرکت کرنے والوں کو بھی بھیجا نوٹس
ممبئی پولیس نے مزاحیہ اداکار کنال کامرا کے اس اسٹینڈ اپ کامیڈی شو میں شرکت کرنے والوں کو بھی نوٹس بھیجے ہیں.
CM Dhami announced the renaming of 15 areas with “Mughal names”: اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ’’مغل ناموں والے‘‘ 15 علاقوں کے نام تبدیل کرنے کا کیا اعلان
یکساں سول کوڈ اور تبدیلی مذہب مخالف قوانین کے نفاذ کے بعد اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے مغل ناموں والے 15 علاقوں کے نام تبدیل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
Suvendu Adhikari’s big claim: اگر ممتا بنرجی کی حکومت بنی رہی تو ہندوؤں کا وجود ختم ہو جائے گا، بی جے پی لیڈر شوبھیندو ادھیکاری کا دعویٰ
بی جے پی کے سینئر لیڈر شوبھیندو ادھیکاری نے اتوار کے روز دعویٰ کیا ہے کہ اگر 2026 کے اسمبلی انتخابات کے بعد بھی ٹی ایم سی ریاست میں اپنا اقتدار برقرار رکھتی ہے تو مغربی بنگال میں ہندوؤں کا وجود ختم ہو جائے گا۔





