Bharat Express DD Free Dish

Ghulam Mohammad




Bharat Express News Network


آج امبیڈکر جینتی کے موقع پر کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) نے آئین کے معمار بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا 134واں یومِ پیدائش اپنے دفتر بھارت جوڑو بھون میں شاندار طریقے سے منایا۔

ثانوی اور اعلیٰ ثانوی اسکولوں کے برطرف اساتذہ کے جاری احتجاج کے درمیان مغربی بنگال اسکول سروس کمیشن (ڈبلیو بی ایس ایس سی) نے ’’داغدار‘‘ اور ’’غیر داغدار‘‘ امیدواروں کی ایک فہرست از سرِ نو تصدیق کے لیے ریاستی محکمۂ تعلیم کو بھیجی ہے۔

انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ پورے ملک کا نظام اور پورا میڈیا ہی ’’اسلاموفوبیا‘‘ کا شکار ہو گیا ہے۔

مغربی بنگال میں تشدد سے متاثرہ مرشد آباد میں حالات بتدریج معمول پر آ رہے ہیں، دکانیں دوبارہ کھلنے لگی ہیں اور بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی شروع ہو رہی ہے۔

دہلی یونیورسٹی کے لکشمی بائی کالج کی پرنسپل کا ایک کلاس روم کی دیواروں پر گائے کے گوبر سے کوٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

تملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے صدر اور مشہور تمل اداکار وجے نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ترون چُگھ نے اتوار کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر مرشد آباد تشدد کے حوالے سے طنز کرتے ہوئے ان کا موازنہ پاکستان کے بانی محمد علی جناح سے کیا ہے۔

اے سی سی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پراسیکیوشن) امین الاسلام کے حوالے سے بتایا کہ جج حسین نے گرفتاری کے احکامات پر عمل درآمد سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے 27 اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے۔

حکام کے مطابق دو بیلسٹک میزائل صبح تقریباً 10:15 بجے شہر کے قلب میں اس وقت گرے جب لوگ پام سنڈے منانے کے لیے جمع تھے۔

بہار میں بی جے پی کے میڈیا انچارج دانش اقبال کی قیادت میں ایک وفد نے کوتوالی پولیس اسٹیشن میں کانگریس لیڈر کنہیا کمار کے خلاف وزیر اعظم مودی اور آر ایس ایس کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال کا الزام لگاتے ہوئے شکایت درج کرائی۔