Bharat Express DD Free Dish

Ghulam Mohammad




Bharat Express News Network


مدھیہ پردیش کے گُنا ضلع میں ہفتہ کی شام حکام کی اجازت کے بغیر نکالے جا رہے ہنومان جینتی کے جلوس پر مبینہ حملے کے سلسلے میں اب تک نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ جیوترامی سنگھ مہتو نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر مرکز سے مغربی بنگال کے منتخب سرحدی اضلاع کو مسلح افواج (خصوصی اختیارات) ایکٹ (AFSPA) کے تحت ’’پریشان علاقے‘‘ قرار دینے کی اپیل کی ہے۔

آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے ہفتہ کے روز الزام لگایا کہ بہار میں پولیس شراب پر پابندی کے قانون کا استعمال ریاست کے غریبوں کے ’’ذہنی اور معاشی استحصال‘‘ کے لیے کر رہی ہے۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری رندیپ سرجےوالا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ’’اب وقت آگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ان شکوک و شبہات کے ازالے کے لیے جواب دہی کرنی چاہیے، کیوں کہ کئی ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔‘‘

ہائی ٹیک مصنوعات کے امریکی صارفین پر بوجھ کم کرنے کے مقصد سے ٹرمپ انتظامیہ نے اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس کو امریکہ کے جوابی ٹیرف سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔

خبر کے مطابق سیکڑوں مسلمانوں نے وقف (ترمیمی) قانون کے خلاف اپنا احتجاج درج کروانے کے لیے انا کوٹی ضلع کے تلاب بازار سے ایک ریلی نکالی تھی۔

مرکزی حکومت نے پنجاب کے کسانوں کے مسلسل احتجاج اور قومی شاہراہوں پر ٹول پلازوں کو بند کرنے کی وجہ سے 1,638.55 کروڑ روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔

وہ جمعہ کی شام وسطی ممبئی کے انابھاؤ ساٹھے آڈیٹوریم میں سمشتی آرٹس اینڈ لٹریچر فیسٹیول کے دوران ’’نام دیو دھسال سمشتی ایوارڈ‘‘ حاصل کرنے کے بعد ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔

ایک پریس کانفرنس میں عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کی ستائش کرتے ہوئے سبل نے کہا کہ یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ وفاقی ڈھانچہ آئینی اصولوں کے تحت آگے بڑھے گا۔

سپریم کورٹ کے ایک تاریخی فیصلے کی بنیاد پر تمل ناڈو حکومت نے ان دس قوانین کو مطلع کر دیا ہے جو گورنر آر این روی کے ذریعہ روکے گئے تھے۔