Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد بھی آج ملک کے بڑے شہروں دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے

محکمہ موسمیات نے دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں مغربی ڈسٹربنس کی وجہ سے صبح اور شام میں ابر آلود آسمان اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جبکہ منگل سے دارالحکومت کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر کمی دیکھی جا سکتی ہے

نیوز ایجنسی  سی این این کے مطابق امریکی ماحولیاتی ایجنیسی کے مطالعہ میں پایا گیا ہے کہ امریکہ کی جھیلیوں اور ندیوں کا پانی زہریلہ ہوچکا ہے۔ جس کی وجہ سے مچھلیاں بھی اب زہریلی ہورہی ہے۔

اسدالدین اویسی نے یوٹیوب لنک ویڈیو کو بلاک کرنے کے فیصلے کو لے کر تیکھے تیور دیکھاتے ہوئے حکومت سے سوال کیا ہے کہ مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے ناتھو رام گوڈسے کے بارے میں آنے والی فلم کو بھی بین کر دیں گے

پولیس کو وین میں میگزین سے بھری سیمی آٹومیٹک اسالٹ پستول بھی ملی، پولیس کو شبہ ہے کہ  اسی سے ہی  لاس اینجلس فائرنگ کے واقعہ  کو انجام دیا گیا تھا۔ تاہم پولیس کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے

اسری چٹی گینگ وار میں مارے گئے متاثرین میں سے ایک منوج رائے کے والد شیلیندر رائے نے ہفتہ کے روز مختار انصاری کے خلاف 22 سال بعد محمد آباد پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا

کرناٹک قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کے لیڈر نے کہا،بی جے پی کے لوگوں نے میرے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں

قومی دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا

اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 16 جنوری 2023 کو سلامتی کونسل کی کمیٹی نے عبدالرحمن مکی کو داعش، القاعدہ پابندیوں کی کمیٹی کے تحت کالعدم فہرست میں ڈال دیا