Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ پاکستان اب دنیا بھر میں گھوم کر بھیک مانگنے پر مجبور ہے۔پاکستان کی معاشی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ پرانے دوست بھی اب اس سے جان چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان مسائل کا گڑھ بن چکا ہے۔ ان مسائل سے نکلنے کے سارے راستے اس کے لیے آہستہ آہستہ بند ہوتے جا رہے ہیں۔

ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ 17 جنوری کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے

18 سے 20 جنوری کے دوران جموں کشمیر، لداخ، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ دریں اثنا، دوسرا ویسٹرن ڈسٹربنس 20 سے 24 جنوری تک جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بارش اور برف باری کا باعث بن سکتا ہے

بزنس اسٹینڈرڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا سی پی آئی یعنی کنزیومر ولیو ٹیبل 24.5 فیصد پار کرگیا ہے۔ لوگ مہنگائی سے بے حال ہوگئے ہیں۔ پاکستان کا گیہوں اسٹاک ختم ہونے کی دہلیز  پر ہے۔ خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان علاقوں میں آٹا کے لے مارا ماری کے حالات بنے ہوئے ہیں

جاں بحق ہونے والوں میں 7 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کو سنار دیہی اسپتال اور یشونت اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کا 15 واں ایڈیشن 13 جنوری سے اڈیشہ میں شروع ہورہی ہے ۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچ بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم اور رورکیلا کے برسا منڈا انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

انڈین آئل، بھارت پیٹرولیم اور ہندوستان پیٹرولیم تیل کمپنیاں ہر صبح مختلف شہروں میں پڑول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ کرتی ہیں

آئی ایم ڈی کے مطابق، مغربی اتر پردیش میں 15 اور 16 جنوری کو، مشرقی اتر پردیش میں 12 سے 16 جنوری تک اور بہار کے کچھ حصوں میں 14 جنوری تک سردی برقرار رہے گی

دہلی کی ایک عدالت نے کنجھاولا معاملے میں شروعاتی پی سی آرکال پر سنوائی میں تاخیر کی وجوہات پردہلی پولیس سے تفصیلی رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے۔ میٹروپولیٹن مجسٹریٹ سانیا دلال نے پیر کے روزایک حکم میں کہا کہ وہ (جوائنٹ کمشنر آف پولیس) صبح سویرے 3:24 بجے اور 4:11 بجے آئے

موقع پر فوراً پولیس انتظامیہ پہنچ گئی ہے۔ فائر فائٹر اہلکار چھت کے راستے دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ فائر فائٹر زکی ٹیم نے آگ پر قابو پالیا ۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے