Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
UP Electricity Privatization: موٹا چندہ وصول کرنے کا ارادہ ،یوپی میں بجلی کی نجکاری پر اکھلیش یادو کا یوگی حکومت پر بڑا الزام
اکھلیش یادو نے کہا، "بی جے پی پچھلے دروازے سے ریزرویشن چھیننے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ سماجی انصاف اور پسماندہ طبقات کے حقوق پر سیدھا حملہ ہے
RJ Mahvash-Yuzvendra Chahal: آر جے مہوش نے یوزویندر چہل سے اپنے جذبات کا کیا اظہار، مداحوں نے کہا- بھابھی 2 مل گئیں
دھناشری ورما سے طلاق کے بعدیوزویندر سنگھ چہل کے آر جے مہوش سے محبت کی افواہیں کافی تیزی کے گردش کررہیں ہیں۔ وہیں کل مہیش کو چنئی سپر کنگز کے خلاف یوزویندرچہل کی ٹیم پنجاب کنگز کے لیے چیئر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ انہوں نے اسٹیڈیم کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں اور یوزویندر کے …
Library In Memory Of Radhika Devi: علم کی روشنی سے منور ہوگا محمد آباد، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے اشٹ شہید کالج کو دیا 50 لاکھ کا تحفہ
اس تحفے کے اعلان کے بعد مقامی شہریوں اور طلباء میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ اسکول انتظامیہ اور اساتذہ نے سی ایم ڈی اپیندر رائے کے اس تعاون کو تاریخی قرار دیا اور ان کے تئیں تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
Glenn Maxwell IPL 2025: پنجاب کی جیت کے بعد بی سی سی آئی نے گلین میکسویل پر عائد ہ کیاجرمانہ، سی ایس کے کے خلاف میچ میں قوانین کو توڑا
گلین میکسویل کے بلے نے ابھی تک آئی پی ایل 2025 میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا، انہوں نے 3 اننگز میں 31 رنز بنائے۔
Karnataka 2nd PUC Result 2025: کرناٹک بورڈ سکینڈ پی یو سی کےریزلٹ کا اعلان، 73.4 فیصد طلبہ کامیاب
ریزلٹ ا سکور کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں اور مستقبل کے حوالے کے لیے پرنٹ آؤٹ لیں
Sohail Khan found love again 3 years after divorce from Seema?: سیما سے طلاق کے تین سال بعد سہیل خان کو پھر ملا پیار، اس حسین اداکارہ کے ساتھ آئے آئی پی ایل میچ میں دلکش انداز میں آئے نظر
آپ کو بتاتے چلیں شیفالی بگا کو بگ باس سے پہچان ملی۔ وہ بگ باس 13 میں نظر آئی تھیں۔ شیفالی بگا کے گیم پلان کو سدھارتھ شکلا اور شہناز گل کے سیزن میں بھی بہت پسند کیا گیا تھا۔
Devoleena Bhattacharjee Religion: کیا دیوولینا بھٹاچارجی کو مسلم سے شادی کرنے کے بعد مذہب تبدیل کرنے پر کیا گیا مجبور؟ اداکارہ نے کہا میں نے ایک روزہ رکھا تھا
اگر آپ کسی رشتے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ کو اس حقیقت کے لیے تیار رہنا ہوگا کہ مستقبل میں ایسے امکانات ہوسکتے ہیں، جہاں آپ کو کچھ فیصلہ کرنا پڑے گا۔
DADI RATAN MOHINI PASSED AWAY: برہما کماری سنستھان کی پرمکھ راج یوگنی دادی رتن موہنی کا انتقال، 101 سال کی عمر میں لی آخری سانس
راج یوگنی دادی رتن موہنی کو ہندوستان اور بیرون ملک وقتاً فوقتاً کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔
Sambhal Violence Case: ایس پی ایم پی ضیاء الرحمن برق نے کہا ‘میں قانون اور آئین پر یقین رکھتا ہوں، مجھے عدلیہ پر بھروسہ ہے
اترپردیش کے سنبھل تشدد معاملے میں ایس آئی ٹی سے پوچھ گچھ کے لیے ایس پی ایم پی ضیاء الرحمٰن برق تھانے پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے کہا کہ 'میں قانون اور آئین پر یقین رکھتا ہوں، مجھے عدلیہ پر بھروسہ ہے،
Elon Musk on Tariff: ایلون مسک کو ٹیرف پالیسی سے لگا بڑا جھٹکا، اب ڈونلڈ ٹرمپ سے کی اپیل
اس سے قبل جمعرات اور جمعہ کو بھی انہیں 31 ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔ سال 2025 کے آغاز سے ایلون مسک کو مجموعی طور پر 135 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔





